بین الاقوامی خبریں

آرمی چیف کا متحدہ عرب امارات کا دورہ، ولی عہد اور ڈپٹی سپریم کمانڈر سے ملاقات

دبئی پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے متحدہ عرب امارات کا دورہ کیا۔ اس دورےمیں ان کی ملاقات ابوظہبی کے ولی عہد اور اماراتی افواج کے ڈپٹی سپریم کمانڈر سے ہوئی جس میں دونوں ممالک میں باہمی۔۔۔۔۔

امریکا: شراب خانے میں فائرنگ،ایک شخص ہلاک،2 زخمی

امریکہ میں ایک اور نفرت انگیز واقعہ پیش آیا ہے، ریاست کنساس کے شراب خانے میں امریکی بحریہ کے ایک اہلکار نے تین بھارتی نژاد شہریوں پر فائرنگ کر کے ایک کو ہلاک کر دیا۔ فائرنگ کرنے والا 51 سالہ۔۔۔۔۔

سفری پابندیوں سے متعلق ٹرمپ کانیا حکم نامہ تاخیرکا شکار

سفری پابندیوں سےمتعلق امریکی صدر کانیاحکم نامہ تاخیرکاشکار ہے، حکم نامے کو رواں ہفتے جاری ہو نا تھا ۔وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ نیا حکم نامہ اب اگلے ہفتے جاری ہو گا ۔ بیس جنوری کو جاری حکم نامےکوعدالت۔۔۔۔۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں پر حملے میں 3 اہلکار ہلاک، 4 زخمی

سری نگرمقبوضہ کمشیر میں نامعلوم افراد نے قابض بھارتی فوج کے قافلے پر حملہ کر کے 3 فوجیوں کو ہلاک اور 4 کو زخمی کردیا۔ تفصیلات کے مطابق قابض فوجی اہلکار پٹرولنگ پر تھے کہ مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں۔۔۔۔۔

متحدہ عرب امارات میں بارشوں نے تباہی مچا دی ،10مقامات پر حادثات

دبئی (سیٹھ ابوبکر سے ) متحدہ عرب امارات میں بارشیں اتنی زیادہ نہیں ہوتی لیکن جب ایک بار ہوجائیں تو پھر بہت شدت سے ہوتی ہیؔں۔گزشتہ روز سے ایک بار پھر شدید بارش ہوئی ہے۔ جس کی وجہ سے ٹریفک۔۔۔۔۔

متحدہ عرب امارات: پاکستان پولٹری مصنوعات کی درآمد پر پابندی ختم

0 0 متحدہ عرب امارات نے پاکستان سے پولٹری اور اس کی مصنوعات کی درآمد پر 8سال سے عائد پابندی ہٹالی ہے۔ اس بات کا اعلان وزارت تجارت نے متحدہ عرب امارات کی طرف سے پابندی ہٹائے جانے کے بارے۔۔۔۔۔

استنبول کے نائٹ کلب پر حملہ، 35 افراد ہلاک

استنبول (24 نیوز): ترکی میں نیوایئر نائٹ پر دہشت گردوں کا استنبول کے نائٹ کلب پر حملہ، 35 افراد ہلاک اور 40 سے زائد زخمی ہو گئے۔ ہلاک ہونے والوں میں ایک پولیس اہلکار بھی شامل ہے۔تفصیلات کے مطابق کلب۔۔۔۔۔

پاکستان کی سفیر محترمہ عفت عمران گردیزی صاحبہ نے حکومت پاکستان کی طرف سے 25اکتوبر 1980ء کے ہیگ کنونشن برائے ”بچوں کے بین الااقوامی اغواء کے سول پہلو ” کے ساتھ الحاق کی دستاویز جمع کرادی

ہالینڈ( نامہ نگار) ہالینڈمیں پاکستان کی سفیر محترمہ عفت عمران گردیزی صاحبہ نے حکومت پاکستان کی طرف سے 25اکتوبر 1980ء کے ہیگ کنونشن برائے ”بچوں کے بین الااقوامی اغواء کے سول پہلو ” کے ساتھ الحاق کی دستاویز جمع کرادی،چونکہ۔۔۔۔۔

کعبۃ اللہ پر مکمل غلاف چڑھادیا گیا 

ریاض (این این آئی) مسجدالحرام میں کعبۃ اللہ پر مکمل کسوہ (غلاف) چڑھادیا گیا، اس موقع پر دیکھنے والوں کا ہجوم موجود تھا۔ عرب غی وی کے مطابق ہر سال یوم عرفہ پر کعبۃ اللہ پر نیا غلاف چڑھایا جاتا۔۔۔۔۔

ہیٹی طوفان : اقوام متحدہ کی عالمی برادری سے امداد کی اپیل

 اقوام متحدہ نے ہیٹی میں سمندری طوفان کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کے لیے عالمی برادری سے گیارہ کروڑ ڈالر امداد کی اپیل کردی ۔ امریکی صدر اوباما نے ریاست شمالی کیرولائنا میں ایمرجنسی نافذ کردیہے جبکہ ترجمان وائٹ ہاؤس۔۔۔۔۔