بین الاقوامی خبریں

درگاہ نظام الدین اولیاء کے سجادہ نشین پاکستان میں لاپتہ

اسلام آباد: بھارت سے آئے سجادہ نشین درگاہ حضرت نظام الدین اولیاء سید آصف علی نظامی پاکستان میں لاپتہ ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق درگاہ حضرت نظام الدین اولیا سے وابستہ 2 علماء آصف نظامی اور ناظم نظامی پاکستان۔۔۔۔۔

امریکی عدالت نے ٹرمپ کے نیا سفری حکم نامہ بھی معطل کردیا

ہوائی کی عدالت نے 6 مسلم ممالک پر سفری پابندی سے متعلق امریکی صدر کے نئے حکم نامے کو بھی معطل کردیا ہے۔ واشنگٹن ڈی سی: امریکی ریاست ہوائی کی مقامی عدالت نے سفری پابندیوں سے متعلق صدر ڈونلڈ ٹرمپ۔۔۔۔۔

عمرہ اور حج کیلئے ویزوں کا اجراء اپریل سے شروع ہوگا

ریاض : سعودی حکومت کا کہنا ہے کہ سعودی عرب عمرہ اور حج کے لیے ای ویزا اگلے ماہ سے جاری کرے گا۔ سعودی خبر رساں ایجنسی کی جانب سے جاری اطلاعات کے مطابق حج اور عمرے کے لیے سعودی۔۔۔۔۔

کویت نے پاکستانیوں کے لئے ویزے بحال کردیئے

کویت نے پاکستانیوں کے لئے گزشتہ 6 سال سے بند ویزے بحال کردیے جب کہ دونوں ملکوں نے مشترکہ بزنس کونسل بنانے سمیت 5 دیگر شعبوں میں تعاون پر بھی اتفاق کیا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف نے امیر کویت شیخ۔۔۔۔۔

ترکی: میئر نے ڈوبتی خاتون کو بچاکر لوگوں کے دل جیت لئے

ترکی کے شہر کرا مرسل کے میئر نے ڈوبتی خاتون کو بچاکر لوگوں کے دل جیت لئے اورعوام کے ہیرو بن گئے۔ ترکی کے شمال مغربی حصے میں بحری حادثے میں جاں بحق 272 افراد کو خراج عقیدت پیش کرنے۔۔۔۔۔

سعودی عرب میں پولیس تشدد سے 2 پاکستانی خواجہ سرا ہلاک

سعودی پولیس نے خواتین کے کپڑے پہننے پر 35 خواجہ سراؤں کو حراست میں لیا، ترجمان ریاض پولیس، ریاض: سعودی عرب میں پولیس تشدد سے 2 خواجہ سرا ہلاک ہوگئے جن کا تعلق پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا سے ہے۔ غیر۔۔۔۔۔

لندن،پیر علاؤ الدین کے ایصال ثواب کی محفل 3مارچ کوہوگی

لندن(پ ر) عالم اسلام کی عظیم روحانی شخصیت شیخ العالم پیر محمد علاؤ الدین صدیقی کے ایصال ثواب کی محفل جمعہ 3 مارچ شام 7 بجے فیضان اسلام سینٹر 757لی برج روڈ والتھم سٹو لندن میں منعقد ہوگی۔ محفل میں۔۔۔۔۔

آرمی چیف کا متحدہ عرب امارات کا دورہ، ولی عہد اور ڈپٹی سپریم کمانڈر سے ملاقات

دبئی پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے متحدہ عرب امارات کا دورہ کیا۔ اس دورےمیں ان کی ملاقات ابوظہبی کے ولی عہد اور اماراتی افواج کے ڈپٹی سپریم کمانڈر سے ہوئی جس میں دونوں ممالک میں باہمی۔۔۔۔۔

امریکا: شراب خانے میں فائرنگ،ایک شخص ہلاک،2 زخمی

امریکہ میں ایک اور نفرت انگیز واقعہ پیش آیا ہے، ریاست کنساس کے شراب خانے میں امریکی بحریہ کے ایک اہلکار نے تین بھارتی نژاد شہریوں پر فائرنگ کر کے ایک کو ہلاک کر دیا۔ فائرنگ کرنے والا 51 سالہ۔۔۔۔۔

سفری پابندیوں سے متعلق ٹرمپ کانیا حکم نامہ تاخیرکا شکار

سفری پابندیوں سےمتعلق امریکی صدر کانیاحکم نامہ تاخیرکاشکار ہے، حکم نامے کو رواں ہفتے جاری ہو نا تھا ۔وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ نیا حکم نامہ اب اگلے ہفتے جاری ہو گا ۔ بیس جنوری کو جاری حکم نامےکوعدالت۔۔۔۔۔