بین الاقوامی خبریں

سری لنکا میں ایسٹر کی تقریبات پر بم حملے، کم از کم 207 افراد ہلاک، پورے ملک میں کرفیو

سری لنکا میں مسیحی برادری کے بڑے تہوار ایسٹر کے موقعے پر گرجا گھروں اور ہوٹلوں میں ہونے والے آٹھ بم دھماکوں میں کم از کم 207 افراد ہلاک اور 400 کے قریب زخمی ہو گئے ہیں۔ پورے ملک میں۔۔۔۔۔

واشنگٹن کو عقل آگئی، ٹرمپ پاکستان قیادت سے جلد ملاقات کے خواہشمند

واشنگٹن: (وائس نیوز گروپ آف میڈیا ) امریکی صدر ٹرمپ نے پاکستانی قیادت سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کر دیا۔ انہوں نے کہا وہ پاکستان سے بہت اچھے تعلقات چاہتے ہیں اور پاکستان کی نئی قیادت سے مستقبل میں۔۔۔۔۔

جرمنی نے پاکستان سے ہنرمند کارکن مانگ لیے

لاہور: (وائس نیوز گروپ آف میڈیا) وزارت خارجہ کا اسلام آباد کو خط میں کہا گیا ہے کہ پاکستان جرمنی میں ہنرمند افراد کی ضرورت پوری کرنے کے حوالے سے منصوبہ تیار کرے۔ خط میں انجینئرز، آئی ٹی جیسے شعبوں۔۔۔۔۔

مقبوضہ کشمیر میں بربریت: بھارتی فوج نے مزید 5 نوجوان شہید کر دیئے

سری نگر: (وائس نیوز گروپ آف میڈیا ) مودی حکومت کی انسانی خون کی پیاس بجھنے میں نہیں آ رہی، مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشتگردی کے دوران بھارتی فوج نے مزید 5 نوجوان شہید کر دیئے۔ نہتے نوجوانوں کو بزدل۔۔۔۔۔

پاکستان کیلئے چین کی ترقی متاثر کن ہے: وزیر اعظم عمران خان

بیجنگ: (وائس نیوز گروپ آف میڈیا) وزیراعظم عمران خان نے چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی، جس میں پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر اعظم کا کہنا ہے صدر شی۔۔۔۔۔

سری نگر :دو افراد کی شہادت کیخلاف آج وادی میں ہڑتال

سرینگر(وائس نیوز گروپ آف میڈیا)مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران پی ایچ ڈی سکالر منان بشیر وانی سمیت 2افراد کو شہید کر دیا ۔واقعہ کے خلاف وادی میں ہنگامے پھوٹ پڑے ۔فورسز کے۔۔۔۔۔

سعودی صحافی کے قتل پر اقوام متحدہ کا اظہار تشویش

استنبول (وائس نیوز گروپ آف میڈیا)استنبول میں سعودی قونصل خانے میں سعودی صحافی کے پراسرار قتل کا معاملہ مزید گھمبیر ہو گیا۔ امریکا اور ترکی کے بعد اقوامِ متحدہ اور برطانیہ نے بھی تشویش کا اظہار کر دیا۔امریکا اور ترکی۔۔۔۔۔

چین میں دن کے اُجالے میں انوکھی آتش بازی

چین (وائس نیوز گروپ آف میڈیا) آتش بازی کے مظاہرے تاریک آسمان پر جھلملاتے ہوئے پسند کئے جاتے ہیں لیکن چین میں تو کچھ انوکھا ہی ہونے جا رہا ہے۔ دن کے اجالے میں‌ہونے والی انوکھی آتش بازی نے دیکھنے۔۔۔۔۔

پاکستان کے آئی ایم ایف کے پاس جانے کی وجہ چینی قرضے ہیں: امریکہ

واشنگٹن: (وائس نیوز گروپ آف میڈیا) ہیدر نوئرٹ نے پاکستان کے آئی ایم ایف کے پاس جانے کی ایک وجہ چینی قرضے کو قرار دے دیا۔ انہوں نے کہا قرضوں کی وجہ سے پاکستان کو مشکل صورتحال کا سامنا ہے،۔۔۔۔۔

لاطینی امریکہ کے ملک ہیٹی میں زلزلہ، 11 افراد ہلاک

ہیٹی(وائس نیوز گروپ آف میڈیا ) لاطینی امریکہ کے ملک ہیٹی میں پانچ اعشاریہ نو شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا، جس کے باعث 11 افرا ہلاک جبکہ 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔ہیٹی کے وقت کے مطابق زلزلہ ہفتے کی۔۔۔۔۔