خبریں

امریکی صدر ٹرمپ نے شمالی کوریا کو دہشت گرد ریاست قرار دے دیا مزید سخت پابندیوںکا اعلان دوہفتے میںکیاجائے گا

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ + اے ایف پی) امریکی صدر ٹرمپ نے شمالی کوریا کو دہشت گرد ریاست قرار دے دیا۔ شمالی کوریا کے خلاف مزید سخت پابندیوںکا اعلان دوہفتے میںکیاجائے گا۔ امریکی صدر نے کہا ہے کہ ایسا بہت۔۔۔۔۔

جھوٹ کی منفی سیاست عوام میں اپنی ساکھ کھو چکی ہے، شہباز شریف

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کہا ہے کہ بے بنیاد الزامات لگانے والوں کوعوامی خدمت سے کوئی سروکار نہیں ، کیونکہ جھوٹ کی منفی سیاست عوام میں اپنی ساکھ کھو چکی ہے۔اپنے ایکبیان میں وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ مسلم۔۔۔۔۔

فیض آباد دھرنے کے معاملے پر حکومت عسکری قیادت سے بات کرے، خورشید شاہ

اسلام آباد: پارلیمنٹ میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ دھرنے کے معاملے پر حکومت عسکری قیادت سے بات کرے۔ فوج کو بلانا اور ان سے بات کرنا حکومت کا آئینی اختیار ہے جبکہ دھرنے۔۔۔۔۔

حسن نواز نے پی ٹی آئی کی مغربی پنجاب کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما رائے حسن نواز نے پی ٹی آئی کی مغربی پنجاب کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا،الیکشن کمیشن نے رائے حسن نواز کا پارٹی عہدے سے استعفیٰ جمع کروانے پر معاملہ نمٹا دیا۔پیر۔۔۔۔۔

مشرقی و مغربی سرحد اور اندرونی معاملات

  چوہدری ذوالقرنین ہندل گوجرانوالہ سے تعلق رکھتے ہیں۔مکینیکل انجینئر اور وائس آف سوسائٹی کے سی ای او ہیں۔ ہمہ وقت اندرونی و بیرونی معاملات میں کشیدگی دشمن کی بڑی سازش ہی ہو سکتی ہے،مگر افسوس کہ ہماری سیاسی و۔۔۔۔۔

مختصرتذکرہ حیات(حافظ کریم اللہ چشتی پائی خیل)

عاشق رسول صلی اللہ علیہ والہٖ وسلم امام احمدرضاخان الشاہ بریلوی جب بھی دین میں کوئی بگاڑپیداہوتاہے تواللہ تعالیٰ اپنے بندۂ مومن کوبھیجتاہے جواللہ تعالیٰ کی مددسے دینِ متین کااحیاء کرتاہے ۔سرکاراعظم صلی اللہ علیہ والہٖ وسلم کی مُردہ سنتوں۔۔۔۔۔

ابوعبدالرحمن احمد بن شعیب نسائی المعروف امام نسائی رحمۃ اللہ علیہ (حافظ کریم اللہ چشتی پائی خیل)

ابوعبدالرحمن احمد بن شعیب نسائی رحمتہ اللہ علیہ بلند پایہ امام، محدث اور مقتدائے زمانہ تھے۔ آپ رحمتہ اللہ علیہ خراسان کے شہر’’نسائی‘‘ میں پیداہوئے۔اسی نسبت سے آپ رحمتہ اللہ علیہ کو’’نسائی‘‘ کہتے ہیں۔آپ رحمتہ اللہ علیہ نے ’’سنن نسائی‘۔۔۔۔۔

سی پی او فیصل آباد کی ضلع ہٰذاکے پولیس افسران کے ساتھ میٹنگ غیر ملکی باشندوں، تعلیمی اداروں اور بنک سیکیورٹی کو ہائی الرٹ کرنے کا حکم۔ سی پی او

فیصل آباد:(اسدمسعود سے) سی پی اوفیصل آباداطہر اسماعیل کی زیر صدا رت پولیس لائنز کمپلیکس میں تمام ٹاؤن ایس پیز ،ڈی ایس پیز اورایس ایچ اوز کے ساتھ میٹنگ منعقد ہوئی۔میٹنگ میں ایس ایس پی آپریشنز رانا محمد معصوم، ایس۔۔۔۔۔

حسن، حسین نواز کو اشتہاری قرار دینے کیلئے تعمیلی رپورٹ عدالت میں جمع تمام قانونی تقاضے پورے کر دیئے، حسن اور حسین نواز جان بوجھ کر مفرور ہیں، دونوں کو اشتہاری قرار دیا جائے: نیب تفتیشی افسر کی عدالت سے استدعا

اسلام آباد: (بیورو چیف رضا عمران سے ) شریف خاندان کیخلاف پاناما ریفرنسز میں سابق وزیراعظم کے صاحبزادے حسن اور حسین نواز کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی، نیب تفتیشی افسر نے تعمیلی رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی۔ تفتیشی۔۔۔۔۔

پنجاب کے مختلف علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش، سموگ میں کمی بہاولپور، رحیم یارخان، میاں چنوں سمیت مختلف علاقوں میں بادل برسے، بارش کے بعد دھند کم ہونے سے حد نگاہ معمول پر آگئی۔

لاہور: (سٹاف رپورٹر) پنجاب میں موسم سرما کی پہلی بارش نے خنکی بڑھا دی۔ ملتان، لیہ، رحیم یارخان، بہاولپور اور ڈی جی خان میں بھی ابر کرم برس پڑا، بارش کے بعد دھند کم ہونے سے حد نگاہ معمول پر۔۔۔۔۔