Tag Archives: sohail Abas Jutt

گوجرانوالہ:جواں سال لڑکی نے گلے میں پھندہ ڈال کر خودکشی کر لی

گوجرانوالہ(سہیل احمد جٹ سے ) تھانہ پیپلز کالونی کی حدود ر یس کورس روڈ گلی نیاز محمد کمبوہ والی گلی میں جواں سالہ خاتون نے گلے میں پھندہ ڈال کر خودکشی کر لی پولیس تفشیش کرنے میں مصروف۔۔۔۔۔

گوجرانوالہ میں جعلی عاملہ نے بچے کو جن نکالنے کے بہانے جلتے ہوئے کوئلوں پر لٹا دیا

گوجرانوالہ (سہیل احمد سے )گوجرانوالہ میں جعلی عاملہ نے بچے کے جن نکالنے کو جن نکالنے کے بہانے دھکتے کوئلوں پر لٹا دیا ،پولیس نے واقعے کی اطلاع ملنے پر جعلی عاملہ کو گرفتار کر لیا ۔ وائس آف سوسائٹی۔۔۔۔۔

اوگرا کی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 17 روپے تک اضافے کی سفارش

اوگراکی جانب سے آئندہ 15 روز کیلیے پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 96 پیسے فی لیٹر اضافے کی تجویز دی گئی ہے، اسلام آباد: اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 17 روپے تک اضافے کی سمری وزارت پیٹرولیم۔۔۔۔۔

گوجرانوالہ :گیس سلنڈر پھٹنے سے میاں، بیوی اور4 بچے زخمی

گوجرانوالہ (سہیل احمد جٹ سے )کے نواحی علاقے میں گیس سلنڈر پھٹنے سے میاں، بیوی اور4 بچے شدید زخمی ہوگئے۔ وائس آف سوسائٹی نیوز کے مطابق وڈالہ سندھواں میں فائزہ نامی خاتون ناشتہ بنارہی تھی کہ گیس کے اخراج کے۔۔۔۔۔

پشاور زلمی نے میدان مار لیا، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست

پاکستان سپر لیگ ٹو کے سلسلے کا انیسواں میچ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے مابین کھیلا گیا، زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا، گلیڈی ایٹرز نے مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان۔۔۔۔۔

ملتان ،جواریوں کے ساتھ ساتھ گدھے بھی حوالات میں بند

ملتان میں گدھوں کی ریس کا میدان لگایا گیا، ریس پر جوا کھیلنے والے 14 افراد کو گرفتار کرکے چارگدھوں کو قبضے میں لے لیا گیا۔ پولیس والے گدھوں کو خود چلا کر تھانے لائے مظفر گڑھ روڈ پر گدھوں۔۔۔۔۔

کراچی کا کچرا اُٹھانے چین سے 22 گاڑیاں پہنچ گئیں

شہرمیں جگہ جگہ کچرے کے ڈھیروں سے پریشان عوام کے لیے خوش خبری ہے کہ شہر کا گند ا ٹھانےکے لیے چین سے منگوائی گئی 165 میں سے 22 گاڑیاں کراچی پہنچا دی گئی ہیں۔ چین سےآنے والی گاڑیاں فی۔۔۔۔۔

ملتان : حسین آگاہی بازار میں آتشزدگی ، متعدد دکانیں خاکستر

ملتان میں حسین آگاہی کے علاقے میں لنڈا بازار میں لگنے والی آگ نے متعدد دکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ، آگ کپڑے کی ایک دکان میں لگی جو دیکھتے ہی دیکھتے تیزی سے پھیلی اور دیگر کئی۔۔۔۔۔

گوجرانوالہ میں شادی کی تقریب کے دوران فائرنگ ، خاتون جاں بحق ، دلہے کا چچا گرفتار

گوجرانوالہ (سہیل عباس جٹ سے ) گوجرانوالہ میں شادی کی تقریب کے دوران فائرنگ سے خاتون جاں بحق اور 2افراد زخمی ہو گئے ۔ وائس آف سوسائٹی نیوز کے مطابق گوجرانوالہ میں تھانہ واہنڈو کے علاقے جبووالہ میں علی نامی۔۔۔۔۔

گوجرانوالہ نرس اور وکیل کے کلرک میں ہاتھاپائی، جوتیاں اے ایس آئی کو پڑگئیں

گوجرانوالہ سیشن کورٹ میں نرس اورکلرک میں ہاتھا پائی ، پولیس کا شیر جوان پٹ گیا۔ مشتعل خاتون کو روکنے کیلئے پولیس اہلکاربیچ بچاو کراتے رہے۔ تھانہ صدر کے اغوا کے مقدمہ میں خاتون ملزمہ نرس نصرت بی بی دیگران۔۔۔۔۔