Tag Archives: sohail Abas Jutt

گوجرانوالہ :عطائی ڈاکٹر شہریوں کو لوٹنے میں مصروف میڈیکل سٹور مالکان نشہ آور سیرپ اور انجکشن فروخت کررہے ہیں

راہوالی(سہیل عباس جٹ سے ) عطائی ڈاکٹر شہریوں کو لوٹنے میں مصروف ہیں ۔محلہ شریف فارم ، سلامت پورہ ، شریف پورہ ، مین بازار شمالی ، راہوالی شرقی ، جمیل پورہ میں عطائی ڈاکٹروں نے پریکٹس شروع کر رکھی۔۔۔۔۔

گوجرانوالہ شہر بھر میں پبلک مقامات پر آوارہ باؤلے خونخوار کتوں کی بھرمار

گوجرانوالہ(سہیل عباس جٹ سے )شہر بھر میں پبلک مقامات پر آوارہ باؤلے خونخوار کتوں کی بھرمار ‘لاکھوں کی زہریلی ادویات بلدیہ کے ملازمین ہڑپ کر گئے ۔ کتوں کی افزائش میں خاطر خواہ اضافہ ۔ وائس آف سوسائٹی نیوز کے۔۔۔۔۔

گوجرانوالہ سوشل سکیورٹی ہسپتال الیکشن:یونٹی گروپ نے میدان مار لیا رشید احمد چیئرمین ، جاوید صدر ،لیاقات علی جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے

گوجرانوالہ (سہیل عباس سے ) سوشل سکیورٹی پیرا میڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن گوجرانوالہ کے انتخابات میں یونٹی گروپ نے 124 ووٹ حاصل کرکے میدان مارلیا جبکہ امن گروپ 112 ووٹ لے سکا ۔ انتخابی نتائج کے مطابق رشید احمد رشید۔۔۔۔۔

تجاوزات کیخلاف آپر یشن ،2ٹرک سامان ضبط کر لیا گیا دکاندار محکمہ کا ساتھ دیں اور تجاوزات کا ازخود خاتمہ کر دیں، عارف محمود بٹ

گوجرانوالہ(سہیل عباس سے )حافظ آ باد روڈ کی خو بصورتی اور کشادگی کیلئے لینڈ منیجر عارف محمود بٹ نے اپنے عملہ کے ہمراہ تجاوزات کے خلاف آپر یشن کیا وائس آف سوسائٹی نیوز کے مطابق دکانوں کے آگے رکھے سامان۔۔۔۔۔

بچوں کی اخلاقی تربیت وقت کی اہم ضرورت ہے دنیا میں وہی قومیں سرفراز ہوتی ہیں جو علم کی دولت سے مالا مال ہوں :امتیازصفدر

گوجرانوالہ(سہیل عباس سے )دنیا میں وہی قومیں سرفراز ہوتی ہیں جو علم کی دولت سے مالا مال ہوں، جدید سائنسی علوم کے ساتھ بچوں کی اخلاقی تربیت وقت کی اہم ترین ضرورت ہے ۔ان خیالات کا اظہارسابق وفاقی وزیر امتیاز۔۔۔۔۔

قذافی سٹیڈیم میں شائقین کی میرا کیساتھ بدتمیزی، اداکارہ رو پڑیں

لاہور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائنل دیکھنے کیلئے قذافی سٹیڈیم آنے والی اداکارہ میرا شائقین کی بدتمیزی کے باعث رو پڑیں۔ تفصیلات کے مطابق پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان گزشتہ روز کھیلے گئے میچ کو۔۔۔۔۔

پاکستان سپر لیگ کا فائنل میلہ آج سجے گا ،غیر ملکی کھلاڑی اور آفیشلز لاہور پہنچ گئے۔شائقین کرکٹ کا جوش اپنے عروج پر

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کے فائنل کا میلہ آج (اتوار) کو لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں سجے گا جس میں پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی ،کرکٹ کا جادو سر۔۔۔۔۔

گوجرانوالہ بااثر افراد کا خاتون پر تشدد، پولیس کی ہٹ دھرمی۔ متاثرین سراپا احتجاج

گوجرانوالہ(سہیل عباس سے )بااثرافرادکا چادر اور چاردیواری کا تقد س پا ما ل کر کے محنت کش پر وحشیا نہ تشدد،پو لیس کا کار روائی سے انکا ر،متا ثر ہ خا ندان واہل علا قہ کا شدید احتجا ج ۔وائس۔۔۔۔۔

سونے کی قیمت میں150 روپے کی کمی ، فی تولہ51 ہزار روپے کا ہو گیا

گوجرانوالہ ملک بھر میں سونے کی قیمت میں150 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا51 ہزار روپے کا ہو گیا۔ کراچی صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کراچی ، حیدر آباد، لاہور،گوجرانوالہ ،ملتان ، اسلام آباد،۔۔۔۔۔

پی ایس ایل کے ٹکٹ بلیک کرنے والا ملزم پکڑا گیا

ملزم سوشل میڈیا پر 500 والے ٹکٹ 3 ہزار روپے میں فروخت کر رہا تھا۔ لاہور: پولیس نے پی ایس ایل فائنل کی ٹکٹیں بلیک میں فروخت کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا جو سوشل میڈیا پر 500 والے۔۔۔۔۔