Tag Archives: sohail Abas Jutt

گوجرانوالہ میں جیب تراش شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا، تھپڑوں اور مکوں کی بارش

گوجرانوالہ: (سہیل عباس جٹ سے) میں شہریوں کی جانب سے قانون ہاتھ میں لینے کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا۔ سول اسپتال میں مبینہ جیب تراش شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا، جسے شہریوں نے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔سول اسپتال۔۔۔۔۔

گوجرانوالہ شہریوں نے عید کا دوسرا دن بھی بھرپور انداز سے گزارنے کا فیصلہ کر لیا پارکوں میں جانے کی تیاری ، رشتہ داروں سے ملاقات اور گھر میں لذیذ پکوان بنانے کی منصوبہ بندی مکمل

گوجرانوالہ (سہیل عباس جٹ سے  ) عید کا آج کا دوسرا دن ہے ، کوئی پارکوں کا رخ کرے گا تو کوئی رشتے داروں سے ملے گا ۔ لذیذ پکوان دسترخوانوں کی زینت بنیں گے ۔ بچے بھی عید خرچ۔۔۔۔۔

نوشہرہ ورکاں حضرت بابا زہرا ولیؒ حضرت بابا علم دین ؒ کے عرس کی تین روزہ تقریبات شروع

نوشہرہ ورکاں(سہیل عباس جٹ سے ) حضرت بابا زہرا ولیؒ حضرت بابا علم دین ؒ کے عرس کی تین روزہ تقریبات شروع جس میں ملک کے نامور نعت خواں  نقیب محفل جناب ڈاکٹر محمد وسیم کیلانی اور تلاوت کلام پاک۔۔۔۔۔

مختلف ڈکیت گینگز کے 7ارکان گرفتار ، مال مسروقہ برآمدملزمان میں نوید نیدو ، علی حسین ، محمد مقصود ، صدف وغیرہ شامل ہیں

گوجرانوالہ (سہیل عباس جٹ سے )سٹی پولیس آفیسرا شفاق خان کے احکامات پر جناح روڈ پولیس نے ڈی ایس پی سیٹلائٹ ٹاؤن زکریا یوسف کی زیرنگرانی موثر کارروائی کرتے ہوئے درجنوں وارداتوں میں ملوث نوید عرف نیدو گینگ سمیت 3گروہوں۔۔۔۔۔

لدھیوالا وڑائچ:مہندی کی تقریب پر چھاپہ ،باپ بیٹا گرفتار تماش بین فرار ،معزز شخصیت کے فون پر ملزمان کو چھوڑنا مجبوری تھی ،سب انسپکٹر

لدھیوالہ وڑائچ(اسہیل احمد جٹ سے ) مہندی کی تقریب پر پولیس کا چھاپہ ،باپ بیٹا گرفتار‘ متعدد افراد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ۔وائس آف سوسائٹی نیوز کے مطابق کوٹ اسحاق کے رہائشی سلطان کے بیٹے اختر کی مہندی۔۔۔۔۔

گوجرانوالہ سی آئی اے پولیس نے گودام لوٹنے والا 5رکنی گینگ پکڑلیا ملزمان سے لاکھوں روپے مالیت کا لوٹا ہوا سامان ،نقدی اور اسلحہ برآمد

گوجرانوالہ (سہیل عباس سے ) سپر سٹور کے عملہ کو یرغمال بنا کر گودام لوٹنے والے پانچ رکنی امتیاز عرف چن پیر گینگ کو سی آئی اے پولیس نے گرفتار کر لیا ۔سی آئی اے گوجرانوالہ پولیس نے ایبٹ آباد۔۔۔۔۔

اینٹی کرپشن کا چھاپہ :تھانیدا ر رشوت لینے پر رنگے ہاتھوں گرفتار نصر اﷲ وڑائچ کو دس ہزار رشوت لیتے ہوئے پکڑ کر حوالات بند کردیا گیا

گوجرانوالہ(سہیل عباس جٹ سے )جوڈیشل مجسٹریٹ کی معیت میں اینٹی کرپشن کی ٹیم نے تھانہ واہنڈو پر چھاپہ مار کر تھانیدا ر کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ وائس آف سوسائٹی نیوز کے مطابق واہنڈو کے رہائشی نے۔۔۔۔۔

گوجرانوالہ موسم گرما کی آمد:مارکیٹوں میں لاہوری ایئر کولروں کی بھر مار مختلف شاہراہوں کے کنار ے بھی کولرز مرمت کی عارضی دکانیں سج گئی ہیں

گوجرانوالہ(سہیل عباس جٹ سے ) موسم گرما کی آمد کیساتھ ہی مارکیٹوں میں لاہوری ایئر کولروں کی بھر مار ہو چکی ہے ۔ وائس آف سوسائٹی نیوز کے مطابق موسم گرما کا آغاز ہوتے ہی شہر کی سمال اسٹیٹ نمبر۔۔۔۔۔

سپیشل پولیس یونٹ میں بھرتیوں کے لئے امیدواروں کی دوڑ ۔کچھ منزل پر پہنچنے میں کامیاب کچھ پہلے ہی ہمت ہارگئے

گوجرانوالہ (سہیل عباس جٹ سے ) سپیشل پولیس یونٹ کی 26سیٹوں کیلئے 1800سے زائد درخواستیں پولیس کو موصول ہوئی تھیں،جن میں سے 825امیدواروں نے جسمانی ٹیسٹ پاس کیا تھا جن کا گزشتہ روزدوڑ کا ٹیسٹ ہوا۔ ڈیڑھ کلو میٹر کا۔۔۔۔۔

گوجرانوالہ کی166یونین کونسلوں میں انسداد ڈینگی مہم شروع 243 فوگر مشینوں اور سپرے پمپوں کی سروس مکمل،ادویات خرید لی گئیں

گوجرانوالہ (سہیل عباس سے ) محکمہ صحت نے گوجرانوالہ کی166 یونین کونسلوں میں انسداد ڈینگی مہم شروع کردی ہے جس کیلئے ایک ہزار سے زائد ان ڈور اور آؤٹ ڈور انسداد ڈینگی ٹیمیں تشکیل دے دیں جو مختلف مقامات کا۔۔۔۔۔