Tag Archives: shahid khaqan abbasi

پارٹی قیادت اور مقدمات پر بات نہیں ہوئی: شاہد خاقان عباسی

پاکستان کے وزیرِاعظم شاہد خاقان عباسی نے لندن میں سابق وزیرِاعظم نواز شریف سے ہونے والی ملاقات کے بعد کہا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم سے پارٹی قیادت اور شریف خاندان پر قائم نیب مقدمات کے متعلق کوئی بات نہیں۔۔۔۔۔

’اگر انڈیا نے پاکستان کے خلاف محدود جنگ کی پالیسی پر عملدرآمد کیا تو بھرپور جواب دیا جائے گا

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اگر انڈیا نے ایل او سی کو پار کرنے کی کوشش کی یا پاکستان کے خلاف ‘محدود جنگ’ کی پالیسی پر عملدرآمد کیا تو اس کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔ EPA۔۔۔۔۔