Tag Archives: reporter Muhammad Ismail

کوٹلی ہسپتال کی تيزی سےبگڑتی ہوئی صورت حال کے پيشنظر مسعود رضاسيال درخواست لےکروزيرصحت کے پاس پہنچ گئے

نامہ نگار آزاد کشمیر کوٹلی ہسپتال کی تيزی سےبگڑتی ہوئی صورت حال کے پيشنظر مسعود رضاسيال درخواست لےکروزيرصحت کے پاس پہنچ گئے۔ اور وزير صحت سے مطالبہ کيا کہ مسائل فوری حل کئے جائيں۔۔۔۔۔۔

کوٹلی ميں بجلی کی 18 گھنٹے لوڈشيڈنگ

کوٹلی ميں بجلی کی 18 گھنٹے لوڈشيڈنگ کی وجہ سے تمام کاروبار زندگی معطل۔ حکام بالا اس کا جلد نوٹس ليں۔ ايک طرف تو کوٹلی باڈر لائن کےقريب ھے اور جنگ کے سائے سر پر منڈلا رہے ھيں اور دوسری۔۔۔۔۔

ک محمد يوسف صاحب سابق ايم ايل اے اورسينئر بزرگ قانون دان طويل علالت کے بعدآج رات اپنے خالق حقيقی سےجاملے

ملک محمد يوسف صاحب سابق ايم ايل اے اورسينئر بزرگ قانون دان طويل علالت کے بعدآج رات اپنے خالق حقيقی سےجاملے۔ ملک صاحب انتہائی مخلص اور ديانتدار شخص تھے۔ وکلا، صحافی اور ديگر حلقہ احباب کا  اظہار افسوس۔ الله پاک۔۔۔۔۔

کوٹلی سيکٹرميں رات گئے سے فائرنگ کاسلسلہ وقفہ وقفہ سے جاری رہا۔

کوٹلی سيکٹرميں رات گئے سے فائرنگ کاسلسلہ وقفہ وقفہ سے جاری رہا۔ پاک فوج کی بھرپورجوابی کاروائی سے دشمن کہ چار مورچے تباہ۔ کچھ دير سے مکمل خاموشی ھے۔ اگردشمن کی طرف سے کوئی بھی کاروائی کی گئی تو جوابی۔۔۔۔۔

کوٹلی میں قتل کی لرزہ خیز واردات

کوٹلی میں قتل کی لرزہ خیز واردات.مسعود قتل کيس ميں قاتل سزوکی ڈرائيورشعيب ملک کوگرفتار کرلياگيا۔ مقتول کا موبائل فون قاتل سے برامد ملزم نے اعتراف جرم کر ليا۔ابتدائی بيان ميں ملزم نے کہا کہ وہ چھپ کہ بيٹھا ہوا۔۔۔۔۔

ملک مسعود کو ان کےگھر کے بلکل قريب اج رات ساڑے آٹھ بجےنہايت بےدردی سے قتل کر دياگيا

سابق سئنير منسٹراور موجودہ MLA آزاد حکومت رياست جموں وکشمير ملک محمدنوازخان کے حقيقی بھانجے ملک مسعود کو ان کےگھر کے بلکل قريب اج رات ساڑے آٹھ بجےنہايت بےدردی سے قتل کر دياگيا۔چھريوں کےوار اور سر پرپتھرلگنےسے موت واقع ہوئی۔۔۔۔۔۔

آج کشمير ميں کرفيو کا 65 واں دن ھے

ميرےکشميرزرہ جاگ کہ کچھ جا پسند غير کو تيرے مقدر کا خدا کہتے ہيں آج کشمير ميں کرفيو کا 65 واں دن ھے۔حالات خراب سے خراب تر ہوتے چلے جارہے ہيں۔کچھ مساجدميں نماز جمعہ پڑھنے کی اجازت نہيں دی گئی۔۔۔۔۔۔