Tag Archives: Reporter Ahsan Iqabal

کھاریاں پولیس کا کریک ڈاؤن، علماء کی گرفتاریوں کی وجہ سامنے آ گئی

کھاریاں(وائس آف سوسائٹی نیوز) کھاریاں پولیس کے چھاپے، قاضی توقیر حسین، لیاقت جلالی سمیت ممتاز علماء کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق شریعت کالج کے ناظم اعلیٰ قاضی توقیر حسین، ان کے برادر قاضی مشتاق حسین، جامعہ مسجد۔۔۔۔۔

دہشتگرد ی ختم نہیں ہوئی اس کا گراف نیچے آگیا ہے، چوہدری نثار

اسلام آباد (وائس آف سوسائٹی نیوز)وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ صوبوں کو بار بار دہشتگردوں سے متعلق آگاہ کیا، صوبوں نے کسی قسم کا اقدام نہیں اٹھایا،یہ بھی بتایا دہشتگرد کہاں سے آئے گا،سیہون شریف۔۔۔۔۔

پولی کلینک میں آپریشن 13سالہ لڑکی، لڑکا بن گئی

وفاقی دارالحکومت کے کسی ہسپتال میں جنس تبدیل ہونے کا یہ پہلا کیس ہے. اسلام آباد وفاقی دارالحکومت کے پولی کلینک ہسپتال میں کامیاب آپریشن کے ذریعے 13سالہ لڑکی کی جنس تبدیل ، عطیہ نامی لڑکی کا نام جنس بندلنے۔۔۔۔۔

عاشہ کے میک اپ پرمداحوں نے انہیں خوب تنقید کا نشانہ بنایا

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ عائشہ تاکیہ نے کچھ عرصے قبل ہونٹوں کی سرجری کراکراپنی شخصیت ہی بدل ڈالی تھی لیکن اب ان کے حیران کردینے والے میک اپ کی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی جارہی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس۔۔۔۔۔

چیچہ وطنی :محنت کش کے گھربیک وقت3 بیٹیوں کی ولادت

چیچہ وطنی کےنجی کلینک میں محنت کش کی بیوی کے ہاں بیک وقت 3 بیٹیوں کی ولادت ہوئی ہے،ماں اور بچوں کی صحت بہتر ہے ۔ چیچہ وطنی کے گاؤں35،بارہ ایل سے تعلق رکھنے والے محنت کش محمد ارشد کی۔۔۔۔۔

سیاست میں بدتمیزی کا سہرا عمران خان کے سر ہے، سعد رفیق

وفاقی وزیر ریلوے اور ن لیگی رہنما سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ملکی سیاست میں بدتمیزی اور جھوٹ کا طوفان متعارف کرانے کا سہرا عمران خان کے سر جاتا ہے ۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے۔۔۔۔۔

لاہور کے پوش علاقے ڈیفنس میں فوج طلب

لاہور (احسن اقبال سے ) لاہور کے پوش علاقے ڈیفنس میں پر اسرار دھماکے کے نتیجے میں ابھی تک 8 افراد کے شہید ہونے کی اطلاع ہےجبکہ متعدد زخمی ہیں۔دوسری جانب مزید ممکنہ دہشت گردی سے نمٹنے کے لئے ڈیفنس۔۔۔۔۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں پر حملے میں 3 اہلکار ہلاک، 4 زخمی

سری نگرمقبوضہ کمشیر میں نامعلوم افراد نے قابض بھارتی فوج کے قافلے پر حملہ کر کے 3 فوجیوں کو ہلاک اور 4 کو زخمی کردیا۔ تفصیلات کے مطابق قابض فوجی اہلکار پٹرولنگ پر تھے کہ مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں۔۔۔۔۔

طلباء محنت سے ہی کامیابی سے ہمکنار ہوسکتے ہیں اس پر انکو خصوصی توجہ دینی چاہیے۔

گوجرانوالہ(احسن اقبال سے )طلباء محنت سے ہی کامیابی سے ہمکنار ہوسکتے ہیں اس پر انکو خصوصی توجہ دینی چاہیے اساتذہ والدین کا ادب و احترام کریں کامیابی انکی دعائوں کے بغیر ناممکن ہے اور دعائوں کے صلے میں ہی کامیاب۔۔۔۔۔

وفاقی حکومت نے پنجاب میں رینجرزتعینات کرنے کی منظوری دیدی

لاہور وفاقی حکومت نے پنجاب میں رینجرز تعینات کرنے کی سمری منظور کر لی ۔رینجرز کو پنجاب میں 60روز کیلئے اختیارات دیے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے صوبہ پنجاب میں رینجرز تعیناتی کی سمری منظور کر لی ہے۔۔۔۔۔