Tag Archives: Reporter Ahsan Iqabal

چوکی راجکوٹ کا کا نسٹیبل رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار اﷲ دتہ شہزاد اشتہاری ملزم کو چھوڑنے کے عوض 5ہزار روپے وصول کررہا تھا

گوجرانوالہ(احسن اقبال سے )جوڈیشل مجسٹریٹ کی معیت میں اینٹی کرپشن کی ٹیم نے تھانہ پر چھاپہ مار کر کانسٹیبل کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا، راجکوٹ کے رہائشی غلام مرتضیٰ نے ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن محمد الیاس گل۔۔۔۔۔

گوجرانولہ یاسین عرف چھینو ڈکیت گینگ کے 5ارکان گرفتار

گوجرانوالہ(احسن اقبال سے )ایس ایچ او تھانہ گرجاکھ عدنان اعجاز نے اپنی ٹیم کے ہمراہ بہترین کارکردگی کا مظاہر ہ کرتے ہوئے ڈکیتی و رہزنی جیسی متعدد وارداتوں میں ملوث یاسین عرف چھینو ڈکیت گینگ کے 5ارکان گرفتار کر کے۔۔۔۔۔

پی ایس ایل فائنل: کونسی ٹیم جیتے گی؟ پشاور کے عالمی شہرت یافتہ طوطے نے پیش گوئی کر ڈالی

پشاور کے طوطے نے پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹر کی جیت کی پیشن گوئی کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے فائنل کی جیت کے حوالے ہونے والی قرعہ اندازی مین پشاور کے طوطے۔۔۔۔۔

گوجرانوالہ حبیب فائونڈیشن کی طرف سے شامی جنگ متاثرین کیلئے امدادی سامان روانہ

گوجرانوالہ معروف غیر سرکاری تنظیم حبیب فاؤنڈیشن نے شامی جنگ کے متاثرین کی خوراک کے لیے لاہور ، کراچی اور راولپنڈی کے مخیر حضرات کے تعاون سے لاکھوں روپے مالیت کے چاول، آٹا اور گرم کپڑوں کے ٹرک ترکی کی۔۔۔۔۔

کوئٹہ میں 2 سرچ آپریشن، اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

ملک بھر میں آپریشن رد الفسادکامیابی سے جاری ہے،کوئٹہ میں دوسرچ آپریشن کیے گئے جن کے نتیجے میں بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود بر آمد کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کوئٹہ کے علاقے چوٹ کیمپ۔۔۔۔۔

تیز رفتار مسافر بس،کار اور موٹر سائیکل میں تصادم ، ایک شخص جاں بحق، خاتون سمیت5 افراد زخمی

وزیرآباد جی ٹی روڈ پر دھونکل موڑ کے قریب تیز رفتار مسافر بس،کار اور موٹر سائیکل کے تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور ایک خاتون سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے، بس ٹائی راڈ کھلنے سے بے۔۔۔۔۔

گوجرانوالہ بیکریوں پرناقص اور غیر معیاری اشیاء کی فروخت جاری ، نشاندہی کے باوجودانتظامیہ خاموش

گوجرانوالہ(احسن اقبال سے )سٹیلائٹ ٹائون میں بیکریوں میں ناقص اور غیر معیاری اشیاء کی فروخت جاری ‘ نشاندہی کے باوجود بھی سرکاری اداروں کی طرف سے نوٹس نہ لیا جانا افسران اور بیکری مالکان کے مک مکان کو ظاہر کرتا۔۔۔۔۔

صرف فائنل لاہور میں کرانا بے وقوفی ہے: عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی کرکٹ واپس لانے کے لیے صرف پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں کرانا بے وقوفی ہے، کرفیو کی حالت میں میچ کرا کر کیسے امن کا۔۔۔۔۔

سیکیورٹی اہلکاروں کی فائرنگ سے مشتبہ شخص ہلاک؛مشکوک تھیلا برآمد

مردان :ضلع کچہری کے قریب سیکیورٹی اہلکاروں کی فائرنگ سے مشتبہ شخص ہلا ک ہوگیا۔واقعےکے بعد ضلع کچہری کوسیل کردیاگیا۔ پولیس کے مطابق مال روڈ کےحساس علاقے میں ایک سائیکل سوارکوسیکیورٹی اہلکاروں نے روکا۔ سائیکل سوارکے نہ رکنےپر ایلیٹ فورس۔۔۔۔۔

شیخوپورہ؛پولیس اہلکارسمیت 3 افرادجاں

شیخوپورہ: جنڈیالہ شیرخان کے قریب مسافروین اورٹرک میں تصادم سے پولیس اہلکارسمیت تین افراد جاں بحق اوراٹھارہ زخمی ہوگئے۔ حافظ آباد سے شیخوپورہ آنے والی مسافر وین جنڈیالہ شیرخاں کے قریب مخالف سمت سے آنے والے تیزرفتارٹرک سے ٹکرا گئی۔۔۔۔۔۔