Tag Archives: Reporter Ahsan Iqabal

سول ہسپتال کے سکیورٹی گارڈز کا شہری پر تشدد لدھے والا وڑائچ کا زین دوست عدیل کی عیادت کرنے کے لئے گیا

گوجرانوالہ (احسن اقبال سے )مریض کی عیادت کے لئے آنے والے شہری کو سول ہسپتال کے سکیورٹی گارڈز نے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، نوجوان کے کپڑے بھی پھاڑ دئیے۔ گزشتہ روز لدھے والا وڑائچ کا رہائشی زین سول ہسپتال۔۔۔۔۔

انجکشن سے نشہ کرنے والوں کی تعداد میں خطرناک حد تک اضافہ سرعام میڈیکل سٹوروں پرانجکشن بیچے جا رہے ہیں ،شہری ،ٹیکے لگانے والے نسیں بند ہونے سے بہت جلد مر جاتے ہیں

گوجرانوالہ (احسن اقبال سے ) گوجرانوالہ شہر اور اس کے گردونواح میں انجکشن سے نشہ کرنے والوں کی تعداد میں خطرناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے ، سرعام میڈیکل سٹوروں پر بغیر ڈاکٹری نسخہ کے نشہ آور انجکشن بیچے۔۔۔۔۔

جڑواں شہروں میں فروخت کیلئے جھنگ سے لایا گیا مردہ, بیمار جانوروں کا 35 من گوشت برآمد, سپلائیر سمیت 6 گرفتار

یہ گوشت ہوٹلوں، بڑے سٹورز اور دکانوں پر فروخت کیلئے سپلائی کیاجاناتھا،محکمہ لائیوسٹاک کے حکام کی بڑھتی ہوئی شکایات پر کارروائی، پکڑا گیا1400کلو گرام مضر صحت گوشت تلف، مقدمہ درج کر لیا گیا راولپنڈی میں مبینہ طور پرمردہ اور بیمارجانوروں۔۔۔۔۔

گوجرانوالہ پراپرٹی ڈیلرعمران اسلم کی معذورشخص کیساتھ 1لاکھ کی نوسربازی

گوجرانوالہ(احسن اقبال سے )سیٹلائیٹ ٹاؤن میں مکان کرایہ پر دلانے کے عوض ایک لاکھ روپے سے زائد رقم امانت کے طور پر رکھنے کے بہانے پراپرٹی ڈیلر نے معذور شخص کو اسکی رقم سے محروم کر دیا ۔ شخص نے۔۔۔۔۔

گوجرانوالہ پسرور روڈ سے تجاوزات کا صفایا،سامان بحق سرکار ضبط لینڈ منیجر شہزاد کھو کھر کی زیر نگرانی کارپوریشن کے عملہ نے آپریشن کلین اپ کیا

گو جرانولہ ( احسن اقبال سے ) پسرور روڈ سے تجاوزات کا صفایا،سامان بحق سرکار ضبط کر لیا گیا ۔ میئر شیخ ثروت اکرام کی ہدایت پرمیونسپل کارپوریشن کے لینڈ منیجر شہزاد احمد کھو کھر نے عملہ کے ہمراہ پسرور۔۔۔۔۔

گوجرانوالہ ْچوکوں ، پھاٹکوں سمیت اہم مقامات پر گھنٹوں ٹریفک جام معمول انتظامیہ کی ناقص حکمت عملی کی وجہ سے ٹریفک کا نظام درہم برہم ہو چکا ،شہری

گوجرانوالہ (احسن اقبال سے ) شہرکی بڑی شاہراہوں ، چوکوں ، ریلوے پھاٹکوں سمیت اہم مقامات پر گھنٹوں ٹریفک جام رہنا معمول بن گیا ، شہری بدترین ٹریفک جام سے خوار ہو نے لگے ۔ وائس آف سوسائٹی نیوز کے۔۔۔۔۔

فیصل آباد:غیرت کے نام پر بھائی نے بہن کا قتل کردیا

فیصل آباد میں بھائی نے غیرت کے نام پر بہن کو قتل کر کےنعش بوری میں بند کر کے نہر میں پھینک دی، پولیس حراست میں ملزم کے بیان کے بعد نہر سے لاش کی تلاش جاری ہے ۔ پولیس۔۔۔۔۔

گوجرنوالہ 15گٹکا فروشوں کی دکانیں سیل،متعدد دکانداروں کو جرمانہ سویرا ، معیار، عنبر ، خالص، غنی اور پرائم بناسپتی کے سیمپل لیبارٹری روانہ

گوجرانوالہ (احسن اقبال سے )15گٹکا فروشوں کی دکانیں سیل ،بناسپتی گھی اور کوکنگ آئل کی 8کمپنیوں کے سیمپل لیبارٹری روانہ کر دیئے گئے فوڈ اتھارٹی گوجرانوالہ کی ٹیم نے نندی پور کے علاقہ میں کمبوہ پان شاپ، بٹ پان شاپ،۔۔۔۔۔

گلیوں میں پانی کھڑا ہونے پر مکین سراپا احتجاج بن گئے سیوریج سسٹم ٹھیک کیا جائے تاکہ جوتے اُتارے بغیر گھروں میں جاسکیں،اہل علاقہ

گوجرانوالہ (احسن اقبال سے ) گلیوں میں پانی کھڑا ہونے پر مکین سراپا احتجاج بن گئے ۔ تتلے عالی کے فیصل کالونی کی گلی نمبر پانچ اور چھ کے مکینوں نے احتجاج کرتے ہوئے بتایا کہ فروری میں سیوریج سسٹم۔۔۔۔۔

رش کو ختم کرنے کیلئے غیرقانونی کھڑی موٹر سائیکلوں ، چاند گاڑیوں اور سست رفتار گاڑیاں کھڑی کرنے پر سخت پابندی ہوگی۔ مقصود احمد لون

گوجرانوالہ ڈی ایس پی ٹریفک سٹی گوجرانوالہ مقصود احمدلون نے کہا ہے کہ اندرون سیالکوٹی گیٹ میں بلاجواز رش کو ختم کرنے کیلئے غیرقانونی کھڑی موٹر سائیکلوں ، چاند گاڑیوں اور سست رفتار گاڑیاں کھڑی کرنے پر سخت پابندی ہوگی۔۔۔۔۔