Tag Archives: Reporter Ahsan Iqabal

نہر اپر چناب سے نامعلوم شخص کی نعش برآمد

کامونکے (احسن اقبال سے ) تھانہ صدر کے علاقہ نہر اپر چناب سے نامعلوم شخص کی نعش برآمد ،بتایا گیاہے کہ گزشتہ روز تھانہ صدر کے علاقہ راجہ بھلہ نہر اپر چناب سے نامعلوم شخص کی نعش برآمد ہوئی جسے۔۔۔۔۔

گوجرانوالہ: پھاٹک پر وین ٹرین کی زد میں آگئی، 2افراد جاں بحق Gujranwala Phatak Per Van Train Ki Zud Mai Aa Gai 2 Afrad Jaan Bahaq

گوجرانوالہ(احسن اقبال سے ) گوجرانوالہ میں مال بردار پک اپ وین ٹرین کی زد میں آگئی، حادثے میں وین ڈرائیور سمیت دو افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔واقعہ اوجلہ پل ریلوے پھاٹک پر پیش آیا،پولیس کا کہنا ہے کہ۔۔۔۔۔

گجرات کے تاجرطیب عامر( پراچہ ایکسچینج) سے ڈاکو گاڑی اور 2 کروڑ 27لاکھ روپے لوٹ کر فرار

گجرات ( احسن اقبال سے ) گجرات سے تعلق رکھنے والے تاجر طیب عامر ( پراچہ ایکسچینج) کولاہور سے گجرات آتے ہوئے شاہدولہ وڈالہ کے مقام پر ڈاکوئوں نے لوٹ لیا ، ڈاکو گاڑی اور 2 کروڑ 27لاکھ روپے لے۔۔۔۔۔

دیرینہ دشمنی پر دو گروپوں میں فائرنگ ، 23افراد گرفتار مہرگروپ اور رانا افتخار کھاری گروپ میں 8سال سے دشمنی چلی آ رہی ہے

گوجرانوالہ(احسن اقبال سے ) دیرینہ دشمنی پر دو گروپوں میں فائرنگ ،فائرنگ سے علاقہ گونج اٹھا ،23افراد کوگرفتار کر لیا گیا۔ تھانہ فیروزوالہ کے علاقہ جھنگی میں مہرگروپ اور رانا افتخار کھاری گروپ میں 8سال سے دشمنی چلی آ رہی۔۔۔۔۔

گوجرانوالہ پی ایچ اے کی کارروائی ،گلشن اقبال پارک کے سامنے سے ٹیکسی سٹینڈ ختم کر دیا

گوجرانوالہ(احسن اقبال سے) پی ایچ اے کی کارروائی ،گلشن اقبال پارک کے سامنے سے ٹیکسی سٹینڈ ختم کر دیا،پسرور روڈ گرین بیلٹ پر تجاوزات مسمار کر دی گئیں۔پی ایچ اے کی ٹیم نے عابد بھنڈر کی سربراہی میں کارروائی کرتے۔۔۔۔۔

گوجرانوالہ چوکی انچارج کلر آبادی کوتیس ہزار روپے انعام دیا گیا

گوجرانوالہ(احسن اقبال سے ) چوکی انچارج کلر آبادی اے ایس آئی غلام مرتضیٰ کو بہترین کارکردگی پرسابق انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب مشتاق احمد سکھیرا نے تعریفی سند اورتیس ہزار روپے انعام سے نوازا۔سی آئی اے میں تعیناتی کے دوران اے۔۔۔۔۔

گوجرانوالہ پنشنرز کاا حتجاج اور دھرنا انتظامیہ کیخلاف شدید نعرے بازی بلدیاتی اداروں کے 2100ملازمین 3ماہ کی پنشن سے محروم ہیں:مظاہرین

گوجرانوالہ( احسن اقبال سے ) میونسپل کارپوریشن کمپلیکس میں پنشنرز کاا حتجاج اور دھرنا انتظامیہ کیخلاف شدید نعرے بازی کی گئی۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ بلدیاتی اداروں کے 2100 ریٹائزڈ ملازمین اور بیوگان گزشتہ تین مہینوں سے پنشن سے محروم۔۔۔۔۔

بدتمیزی کرنیوالا وارڈن گرفتار

دوران ڈیوٹی شراب پی کر شہریوں سے بدتمیزی کرنے والے ٹریفک وارڈن کو تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن پولیس نے گر فتار کر لیا۔ گوجرانوالہ(احسن اقبال سے) دوران ڈیوٹی شراب پی کر شہریوں سے بدتمیزی کرنے والے ٹریفک وارڈن کو تھانہ سیٹلائٹ۔۔۔۔۔

تیزرفتار کارنہر میں گرگئی،خاتون سمیت 6 سال کی بچی ڈوب کر جاں بحق

شیخوپورہ(احسن اقبال سے ) شیخوپورہ میں تیزرفتار کارنہر میں گرگئی جس کے باعث ایک خاتون سمیت 6 سال کی بچی ڈوب کر جاں بحق ہوگئی۔ وائس آف سوسائٹی نیوز کے مطابق ریسکیو اہلکار کا کہنا تھا کہ کارمیں خواتین اور۔۔۔۔۔

گوجرانوالہ لڑکی سے شادی کے خواہشمند نے منگیتر کو پھندا ڈال کر قتل کر دیا

گوجرانوالہ (احسن اقبال سے ) لڑکی سے شادی کے خواہشمند ملزم نے نشہ آور چیز کھلانے کے بعد لڑکے کو گلے میں پھندا ڈال کر قتل کر دیا، سی آئی اے پو لیس نے گندے نالے نعش برآمد کر کے۔۔۔۔۔