Tag Archives: news Reporter Hameed Butt

لدھیوالہ وڑائچ: ناقص و ملاوٹ شدہ دودھ کی کیمیکل کے ڈرموں میں سپلائی ،انتظامیہ نے چپ سادھ لی

لدھیوالہ وڑائچ(حمید بٹ سے) قصور میں ملاوٹ شدہ غیر معیار ی اورمضر صحت دودھ شہریوں کو فراہم کیا جا رہا ہے جبکہ کیمیکل کے خالی ڈرموں میں دودھ کی سپلائی پر پابندی کی بھی کھلے عام خلا ف ورزی کی۔۔۔۔۔

لدھیوالہ وڑائچ میں بارشوں کے باعث مین روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار گھنٹوں ٹریفک جام رہنے لگی،محکمہ ہائی ویز ،بلدیہ اور واسا خاموش،

لدھیوالہ وڑائچ (حمید بٹ سے ) مون سون کی بارشوں کے باعث لدھیوالہ وڑائچ کی مین سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگئیں جس پر روزانہ ہزاروں گاڑیوں کا گزر ہوتا ہے بلکہ یہ موٹر وے لنک روڈ بھی کہلاتا ہے۔۔۔۔۔

گوجرانوالہ راشد عرف کالا چنگڑ ڈکیت گینگ کے تین ارکان گرفتار ملزمان سے 2لاکھ روپے ،2پسٹل اورموبائل فونز برآمد کر لئے ہیں ، عمران عباس چدھڑ

گوجرانوالہ (حمید بٹ سے)سی آئی اے کی کارروائی ،راہزنی کی متعددوارداتوں میں ملوث راشد عرف کالا چنگڑ ڈکیت گینگ کے تین ارکان گرفتار ،ملزمان کے قبضہ سے 2لاکھ روپے ،2 پسٹل اورموبائل فونز برآمد کر لئے گئے ۔ سٹی پولیس۔۔۔۔۔

وائس آف سوسائٹی نیوز کی خبر پر ایکشن لدھیوالہ وڑائچ میں فوڈ اتھارٹی کی کاروائی

لدھیوالہ وڑائچ (حمید بٹ سے)گزشتہ روزوائس آف سوسائٹی نیوز کی خبر پر ایکشن ناقص گوشت، گٹکے ،کی غیر قانونی فروخت اور غیر معیاری برگر، اورشوارما کی بھرمار پر ایکشن لیتے ہوئے ڈی سی گوجرانوالہ نے فوڈ اتھارٹی کو حکم جاری۔۔۔۔۔

درجنوں مقدمات میں ملوث دیمو گینگ کے 2ملزمان گرفتار ندیم اور ارسلان ساکنان فرید ٹاؤن سے 7موٹرسائیکلیں5موبائلز فونز برآمد

گوجرانوالہ (حمید بٹ سے)درجنوں مقدمات میں ملوث ندیم عرف دیمو موٹر سائیکل چور گینگ کے 2 ملزمان گرفتار کر لئے گئے گرفتار کئے جانے والے ملزمان میں ندیم عرف دیمو اور ارسلان عرف شان ساکنان فرید ٹاؤن شامل ہیں ۔ایس۔۔۔۔۔

لدھیوالہ وڑائچ موٹر سائیکل اور ٹرالی ٹریکٹر میں تصادم نوجوان شدید زخمی

لدھیوالہ وڑائچ (رپورٹرحمید بٹ سے ) لدھیوالہ وڑائچ رول ہیلتھ سنٹر کے قریب موٹر سائیکل اور ٹرالی ٹریکٹر میں تصادم جس سے عالم چوک کا رہائشی عبدالمنان ولد یوسف شدید زخمی ہوگیا تفصیلات کے مطابق حادثہ موٹر سائیکل کی تیز۔۔۔۔۔

ڈی ایچ کیو ہسپتال کی لیبارٹری کے کمپیوٹر خراب ہوگئےمیڈیکل ٹیسٹ کروانے کیلئے آنے والے مریض خوار ہونے لگے

گوجرانوالہ (حمید بٹ سے ) ڈی ایچ کیو ہسپتال کی لیبارٹری کے کمپیوٹر خراب ہوگئے میڈیکل ٹیسٹ کروانے کیلئے آنے والے مریض خوار ہونے لگے تشویش ناک حالت پر مریضوں کے لواحقین پرائیویٹ طور پر ٹیسٹ کروانے پر مجبور ہو۔۔۔۔۔

گوجرانوالہ شہر اور اس کے اطراف میں تیز بارش، موسم خوشگوار ہو گیا

گوجرانوالہ : (حمید بٹ سے) اور اس کے گرد نواح میں شدید گرمی اور حبس کے بعد بارش نے موسم کو خوشگوار بنا دیا۔ شہر اور اس کے اطراف میں شدید گرمی اور حبس کے بعد بادل چھا گئے، ہلکی۔۔۔۔۔

لدھیوالہ وڑائچ :سڑک کے درمیان گڑھوں سے حادثات میں اضافہ انتظامیہ خاموش،گڑھے بند نہ کئے گئے تو سڑک بارشوں میں بہہ جائیگی،شہریوں کی دہائی

لدھیوالہ وڑائچ(نمائندہ حمید بٹ سے )لدھیوالہ وڑائچ مین حافظ آباد بابا بھولے شاہ دربار کے سامنے  روڈ پر سڑک کے درمیان پڑنے والے خطرناک گڑھوں کی وجہ سے متعدد موٹر سائیکل سوار اور بڑی گاڑیاں حادثات کا شکار ہو چکی۔۔۔۔۔

لدھیوالہ وڑائچ میں عطائی ڈاکٹروں کی بھرمار جو انسانی زندگیوں سے کھیل رہے ہیں

لدھیوالہ وڑائچ (نمائندہ حمید بٹ سے ) لدھیوالہ وڑائچ  میں عطائی ڈاکٹروں کی بھرمار جو انسانی زندگیوں سے کھیل رہے ہیں تفصیلات کے مطابق عطائی ڈاکٹروں نے  جگہ جگہ چھوٹے کلینک بنائے ہوئے ہیں جو انسانی زندگیوں سے کھیل رہے۔۔۔۔۔