Tag Archives: Nama Nigar Hafiz Kareem Ullah

فضائل وعبادت شب قدر(تحریر حافظ کریم اللہ چشتی پائی خیل )

اللہ رب العزت نے جن و انس کومحض اپنی عبادت کے لئے پیداکیاہے ۔خوش نصیب ہیں وہ لوگ جواپنی زندگی اللہ پاک اوراسکے محبوب ﷺکی رضاکے مطابق گزارتے ہیں ۔اللہ پاک اوراسکے حبیب ﷺکی رضاکے لئے دین اسلامِ کے ہرحکم۔۔۔۔۔

خلیفہ چہارم امیرالمومنین سیدناحضرت علی المرتضیٰؓ کی سیرت وشہادت( تحریرحافظ کریم اللہ چشتی پائی خیل)

اللہ پاک نے حضرت علی المرتضیٰؓ کی صفت وثناء قرآن پاک میں یوں بیان فرمائی ہے ارشادباری تعالیٰ ہے “وَیُطْعِمُوْنَ الطَّعَامَ عَلٰی حُبِّہٖ مِسْکِیْنًاوَّیَتِیْمًاوَّاَسِیْرًا”اورکھاناکھلاتے ہیں اس کی محبت پرمسکین اوریتیم اوراسیرکو”۔(پارہ ۲۹سورۃ الدھر)حضرت جابرؓ فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ ہردن۔۔۔۔۔

غزوہ بدرمیں صحابہ کرام علہیم الرضوان کی جاں نثاری (تحریرحافظ کریم اللہ چشتی پائی خیل)

ارشادباری تعالیٰ ہے.وَلَقَدْنَصَرَکُمُ اللّٰہُ بِبَدْرٍوَّاَنْتُمْ اَذِلَّۃ’‘”بے شک اللہ تعالیٰ نے میدان بدرمیں تمہاری مددکی حالانکہ تم بالکل کمزورتھے۔ارشادباری تعالیٰ ہے “بلاشبہ جنہوں نے کہاہمارارب اللہ ہے پھراس پرثابت قدم رہے ان پرفرشتے اترتے ہیں اور(بشارت دیتے ہیں) کہ نہ توتمہیں۔۔۔۔۔

احکام ومسائل اعتکاف (تحریرحافظ کریم اللہ چشتی پائی خیل)

اعتکاف بناہے عَکْف جسکامعنی ہے ٹھہرنایاقائم رہناجبکہ اصطلاح شرع میں اس سے مراداللہ پاک کے گھرمیں عبادت کی نیت سے ٹھہرنے کوشرعی اعتکاف کہاجاتاہے۔حقیقی اعتکاف یہ ہے کہ ہرطرف سے یکسوہوکراورسب سے منقطع ہوکراللہ تعالیٰ سے لَولگاکے اس کے درپرمسجدکے۔۔۔۔۔

ام المومنین سیدتناحضرت عائشۃ الصدیقہؓ (تحریرحافظ کریم اللہ چشتی پائی خیل)

آقاﷺکاارشادپاک ہے۔”تم سے بہترین وہ ہے جواپنے گھروالوں کے ساتھ اچھاہے اورمیں اپنے گھروالوں کے ساتھ سب سے اچھا ہوں”۔ازواج مطہرات کے ساتھ رسول اللہﷺکے لطف ومدارت کااندازہ آپ ﷺکی گھریلوزندگی کے واقعات سے ہوتاہے۔ آقاﷺکی پہلی بیوی حضرت خدیجۃ۔۔۔۔۔

روزہ رضائے الہٰی کے حصول کابہترین ذریعہ تحریرحافظ کریم اللہ چشتی پائی خیل ضلع میانوالی

ارشادباری تعالیٰ ہے ۔اے ایمان والو!تم پرروزے فرض کیے گئے جیسے اگلوں پرفرض ہوئے تھے کہ کہیں تمہیں پرہیزگاری ملے۔ حضرت ابوہریرہؓ سے مروی ہے رسول اللہﷺنے فرمایاہرشے کے لئے زکوٰۃ ہے اوربدن کی زکوٰۃ روزہ ہے اورروزہ نصف صبرہے۔۔۔۔۔

جنتی عورتوں کی سردار سیدۃ النساء العالمین حضرت فاطمۃ الزہراؓ تحریرحافظ کریم اللہ چشتی پائی خیل ضلع میانوالی

ارشادباری تعالیٰ ہے ۔اِنَّمَا یُریدُا للَّہُ لِیُذْھِبَ عَنْکُمُُ الرِّجْسَ اَھْلَ البَیْتِ وَیُطَھِّرَکُمْ تَطْھِیْرََا۔(سورۃالاحزاب پارہ ۲۲آیت۳۳) اللہ تویہی چاہتاہے اے (نبی کریم ﷺ کے)گھروالوتم سے ہرناپاکی کودوررکھے اورتمہیں خوب پاک کرکے صاف ستھرارکھے۔ ؂ ان کی پاکی خدائے پاک کرتاہے بیاں۔۔۔۔۔

استقبال وفضیلت ماہ رمضان

ماہ رمضان اسلامی سال کانواں مہینہ ہے جسطرح ہم پر نمازفرض ہے اسی طرح ماہ رمضان کے روزے رکھنابھی فرض ہیں ۔امت مصطفیﷺپر روزے کی فرضیت ۲ہجرہی ۱۰شعبان المعظم میں ہوئی اوراس کے مطابق سیدعالم نورمجسم شفیع معظم ﷺنے ۹رمضان۔۔۔۔۔

شب برات بخشش ومغفرت کی رات

شعبان المعظم کی پندرہویں رات کو”شب براء ت کہاجاتاہے۔شب کے معنی رات اوربراء ت کے معنی چھٹکارے کے ہیں اس رات میں اللہ رب العزت قبیلہ بنی کلب کی بکریوں کے بالوں کی تعدادسے زیادہ گناہ گاروں کی بخشش فرماتاہے۔۔۔۔۔۔

آقاﷺکامحبوب ترین مہینہ شعبان المعظم

فضیلت وعبادت ماہ شعبان المعظم شعبان المعظم قمری سال کاآٹھواں مہینہ ہے۔یہ سارامہینہ برکتوں اورسعادتوں کامجموعہ ہے۔ اس مہینہ کی پندرہویں رات کوشب براء ت کہا جاتاہے ۔ماہ شعبان آقاﷺکامحبوب ترین مہینہ ہے آپﷺاس ماہ مبارک میں اکثر روزے رکھاکرتے۔۔۔۔۔