Tag Archives: Nama Nigar Hafiz Kareem Ullah

حافظ کریم اللہ چشتی نے کہاکہ اللہ پاک کے احکامات کی پابندی اور بجاآوری انسان کے لئے جنت میں داخلہ کاسبب ہے

پائی خیل(نامہ نگار)جماعت اہلسنت حنفی بریلوی سٹی پائی خیل کے ناظم نشرواشاعت حافظ کریم اللہ چشتی نے کہاکہ اللہ پاک کے احکامات کی پابندی اور بجاآوری انسان کے لئے جنت میں داخلہ کاسبب ہے ۔حج دین اسلام کے بنیادی اراکین۔۔۔۔۔

چھپکلی ملادودھ زہریلی چائے

پائی خیل(نامہ نگار)چھپکلی ملادودھ زہریلی چائے پینے سے تین مرد،تین عورتیں اورتین بچوں سمیت9افرادکی حالت خراب ،تفصیلات کے مطابق پائی خیل محلہ طورے خیل کے رہائشی محمدعمران کے گھردودھ میں چھپکلی گرگئی ۔چھپکلی ملادودھ زہریلی چائے پینے سے گھرکے 9افراد۔۔۔۔۔

یومِ آزادی اورہماری ذمہ داری(حافظ کریم اللہ چشتی پائی خیل)

آج کادن(14اگست)پاکستان کے مسلمانوں کے لئے خصوصی اوردنیابھرکے مسلمانوں کے لئے عمومی طورپرایک یادگاراورتاریخی اہمیت کاحامل ہے ۔ کیونکہ چودہ اگست 1947کوواحداسلامی ملک پاکستان دوقومی نظریہ کی بنیادپردنیاکے نقشے پرمعرضِ وجودمیں آیا۔ دنیامیں انسان کوسب سے زیادہ دوچیزیں عزیزہوتی ہیں۔۔۔۔۔

پائی خیل امیرالمجاہدین علامہ مفتی خادم حسین رضوی امیرتحریک لبیک یارسول اللہﷺاوران کے ساتھیوں کوباعزت رہاکردیاگیا

پائی خیل (نامہ نگار)امیرالمجاہدین علامہ مفتی خادم حسین رضوی امیرتحریک لبیک یارسول اللہﷺاوران کے ساتھیوں کوباعزت رہاکردیاگیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات جامع مسجدمیانہ موچھ میں علامہ مفتی خادم حسین رضوی نے لبیک یارسو ل اللہﷺکانفرنس میں خطاب کیااورواپسی پرخوشاب سے۔۔۔۔۔

پائی خیل ریلوے اسٹیشن پائی خیل کے نزدیک سیفن پُل کے مقام پرشاہ زوراورڈمپرکے درمیان خوفناک تصادم

پائی خیل (نامہ نگار) ریلوے اسٹیشن پائی خیل کے نزدیک سیفن پُل کے مقام پرشاہ زوراورڈمپرکے درمیان خوفناک تصادم،گیارہ افرادشدیدزخمی تفصیلات کے مطابق ریلوے اسٹیشن پائی خیل کے نزدیک سیفن پُل کے مقام پرسواریوں سے بھرے شاہ زوراورڈمپرکے درمیان خوفناک۔۔۔۔۔

پائی خیل اورگردونواح میں بارشوں کے سیلابی پانی چاروں اطراف کھڑاہونے سے بیماریاں پھوٹ پڑیں

پائی خیل (نامہ نگار)پائی خیل اورگردونواح میں بارشوں کے سیلابی پانی چاروں اطراف کھڑاہونے سے بیماریاں پھوٹ پڑیں ۔تفصیلات کے مطابق پائی خیل اورگردونواح میں بارشوں کے سیلابی پانی اورنکاسی آب کاگنداپانی چاروں اطراف کھڑاہوکرمچھروں کی افزائش کاموجب بن چکاہے۔۔۔۔۔

پائی خیل محفل چہلم سے علامہ مفتی محمدجنیدرضاخان قادری نے خطاب کرتے ہوئے کہا والدین کی خدمت حصولِ جنت کاذریعہ ہے

پائی خیل (نامہ نگار)والدین کی خدمت حصولِ جنت کاذریعہ ہے۔تفصیلات کے مطابق نیشنل بینک دریاخان بھکر کے منیجرسیف اللہ خان پائی خیل کے والدسابق انسپکٹرحاجی احمدخان پائی خیل کے ایصالِ ثواب کے لئے منعقدہ محفل چہلم سے علامہ مفتی محمدجنیدرضاخان۔۔۔۔۔

باہمی صلح صفائی کی فضیلت (تحریرحافظ کریم اللہ چشتی پائی)

ارشادباری تعالیٰ ہے۔”فَاتَّقُواللّٰہَ وَاَصْلِحُوْاذَاتَ بَیْنِکُمْ”ترجمہ اللہ پاک سے ڈرواورآپس میں صلح کرو۔(سورہ الانفال۱پارہ۹) اللہ رب العز ت جل شانہ نے انسان کو اشرف المخلوقات بنایاہے۔ انسانوں میں سب سے بہترین شخص وہ ہے جودوسروں کے لئے اچھاہواور دوسروں کو فائدہ۔۔۔۔۔

مختصر تذکرہ حیات ۔ عاشق رسولﷺ امام احمد رضا خان الشاہ بریلوی ۔۔۔ تحریر : حافظ کریم اللہ چشتی پائی خیل

جب بھی دین میں کوئی بگاڑپیداہوتاہے تواللہ تعالیٰ اپنے بندۂ مومن کوبھیجتاہے جواللہ تعالیٰ کی مددسے دینِ متین کااحیاء کرتاہے ۔سرکاراعظمﷺ کی مُردہ سنتوں زندہ کرتاہے ۔دینِ متین کی جوشکل مسخ کردی گئی ہوتی ہے اس کوصحیح حالت میں لاکرحق۔۔۔۔۔

پائی خیل اورمضافات میں ملاوٹ شدہ چائے کی پتی کی بھرمارلوگ معدے اورپیٹ کے پیچیدہ امراض میں مبتلا

پائی خیل (نامہ نگار)پائی خیل اورمضافات میں ملاوٹ شدہ چائے کی پتی کی بھرمارلوگ معدے اورپیٹ کے پیچیدہ امراض میں مبتلا تفصیلات کے مطابق پائی خیل اورمضافات میں ملاوٹ شدہ چائے کی پتی کریانہ دکانوں اورگلی گلی مختلف برانڈوں اوردلکش۔۔۔۔۔