Tag Archives: Cheif Reporter Ch.Yassen Mehar

سیہون حملے کے سہولت کاروں کا سراغ نہ مل سکا

دو روز گزرگئے، لعل شہبازقلندر کے مزار پر حملے کے سہولت کاروں کا اب تک کوئی سراغ نہ مل سکا۔تفتیشی ادارے دھماکے کے مقام سے ملنےوالے سامان کی فارنزک جانچ پڑتال میں مصروف ہیں۔ سانحہ سہون کے بعد شہباز قلندر۔۔۔۔۔

سیہون حملےکےبعد حالات کشیدہ،مظاہرین کی توڑپھوڑ

لعل شہباز قلندر کی درگاہ میں دہشت گردی کے حملے کے بعد سیہون میں حالات کشیدہ ہوگئے ، مشتعل مظاہرین نے توڑ پھوڑ کی ، پولیس موبائل کو آگ لگادی اورسڑکیں بند کرنے کی کوشش کی۔ پولیس نے احتجاج کرنے۔۔۔۔۔

درگاہ سیہون شریف کے گدی نشین شاہ ولی نے دھماکے کا ذمہ دار محکمہ اوقاف کو ٹھہرادیا

سیہون شریف مزار حضرت لعل شہباز قلندر کے گدی نشین شاہ ولی نے خودکش دھماکے کی تمام ذمہ داری محکمہ اوقاف پر ڈال دی۔ سیہون شریف درگاہ پر دھماکے کے بعد گدی نشین نے کہا کہ درگاہ پر جو کچھ۔۔۔۔۔

درگاہ لعل شہباز قلندرؒ میں خودکش دھماکا، 70سے زائد شہید

سندھ کے علاقے سیہون شریف میں واقع درگاہ حضرت لعل شہباز قلندرؒ میں ہونے والے خود کش دھماکے کے نتیجے میں 70زائد افراد شہید جبکہ ڈھائی سو سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ واقعے میں 70سے زائد افراد کے شہید ہونے۔۔۔۔۔

ملک بھر میں مساجد اور مزارات کی سیکورٹی انتہائی سخت

لال شہباز قلندر کے مزار پر خودکش حملے کے بعد ملک بھر میں مساجد اور مزارات کی سیکورٹی انتہائی سخت کردی گئی، لاہور میں دربار بی بی پاک دامن اور اسلام آباد میں بری امام سرکار دربار زائرین کے لیے۔۔۔۔۔

قلعہ دیدار سنگھ پولیس انڈین آرمی بن گئی، ہوٹل مالکان پر سرِ بازار تشدد، شہریوں کے اکٹھا ہونے پر گاڑی میں ڈال کر تھانے لے گئے

ہوٹل مالک اپنے معذور بھانجے کو سمجھا رہا تھا کہ پولیس ایکشن میں آ گئی تھانہ قلعہ دیدار سنگھ پولیس کا بلاجواز ہوٹل مالکان پر سر بازار تشدد،مین بازار میں زمین پر لٹا کر مارتے رہے۔ عوام اکٹھی ہونے پر۔۔۔۔۔

صدر مملکت ممنون حسین کو نیا ڈرائیونگ لائسنس مل گیا

اسلام آباد صدر ممنون حسین کو نیا ڈرائیونگ لائسنس مل گیا۔ سربراہ مملکت نے نیا ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا، ممنون حسین کا پہلے کراچی کا ڈرائیونگ لائسنس بنا ہوا تھا، جس کی مدت ختم ہوگئی تھی لیکن اب انہوں نے۔۔۔۔۔

لاہور دھماکہ،مبینہ سہولت کار کی تصویر جاری،اطلاع دینے والے کو 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان

لاہورمال روڈ چیئرنگ کراس دھماکے کے مبینہ سہولت کار کی تصویر جاری کردی گئی ہے اور سہولت کار کی اطلاع دینے والے کو 10 لاکھ روپے انعام بھی دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اب کوئی بھی آپ کو نامعلوم۔۔۔۔۔

سپریم کورٹ کے باہرعمران خان نے ملاقات کے خواہشمند پی ٹی آئی ورکرزکوجھاڑپلادی

اسلام آباد سپریم کورٹ کے باہرعمران خان نے ملاقات کے خواہشمندپی ٹی آئی ورکرزکوجھاڑپلادی۔ سربراہ تحریک انصاف عمران خان پانامہ کیس کی سماعت کے بعد سپریم کورٹ سے باہر آئے تو نے ان سے ملنے کی کوشش کی جس پر۔۔۔۔۔

پاناما کیس؛ لندن فلیٹس کی ملکیت کے مزید ثبوت عدالت میں پیش

اسلام آباد وزیر اعظم کے بیٹوں حسین اور حسن نواز کے وکیل سلمان اکرم راجا نے پاناما لیکس کیس میں لندن فلیٹس کی ملکیت کے مزید ثبوت عدالت میں جمع کروا دئیے۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم۔۔۔۔۔