Tag Archives: Cheif Reporter Ch.Yassen Mehar

قائداعظمؒ کی بارات

عام حالات میں آرائش اور دلکشی سے محروم پانیلی میں اس شادی کے باعث ایک جشن کا سماں تھا۔ جیسے گونڈل کے دیہات میں سے یہ گاؤں ایک روز خواب سے بیدار ہوتے ہی دلہن کی طرح سج گیا ہو۔۔۔۔۔

لاہور کے قبرستان دہشگردوں کے سہولت کاروں اور اشتہاریوں کے اڈے

درباروں اور آستانوں میں بھی جرائم پیشہ افراد کی موجودگی کا انکشاف، مزاروں پر منشیات کا دھندا عروج پر پہنچ گیا۔ مشکوک کال ٹریس ہونے پر میانی صاحب سے 5 مشتبہ دہشتگرد پکڑے گئے، پولیس اہلکارہی مخبر بن گئے تفصیل۔۔۔۔۔

نواز شریف اتوار کو بڑے قافلے کی صورت میں اسلام آباد سے لاہور جائیں گے:

ذرائع مسلم لیگ ن کا بھرپو پاور شو کرنے کا فیصلہ، سابق وزیر اعظم نواز شریف اتوار کو بڑے قافلے کی صورت میں اسلام آباد سے لاہور جائیں گے۔ لاہور: (وائس آف سوسائٹی نیوز) مسلم لیگ ن کے قریبی ذرائع۔۔۔۔۔

فیصل آباد میں 6 سالہ بچی چھت پر کھیلتے ہوئے بجلی کی تاروں سے ٹکرا کر دم توڑ گئی۔

فیصل آباد: (نامہ نگار) فیصل آباد کے نواحی گاؤں میں 6 سالہ فاطمہ پرویز اپنے گھر کی چھت پر کھیل رہی تھی کہ اچانک پاوں پھسلنے سے چھت سے گر کر بجلی کی تاروں ساتھ ٹکرا گئی۔ بجلی کا کرنٹ۔۔۔۔۔

گجرات: سی ٹی ڈی کی خفیہ کارروائی، کالعدم تنظیم کے 3 دہشتگرد ہلاک

گجرات: (وائس آف سوسائٹی نیوز) سی ٹی ڈی حکام کے مطابق گجرات کے علاقہ یونیورسٹی روڈ پر دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع ملی، جس پر اہلکار موقع پر پہنچے تو دہشت گردوں نے فائرنگ شروع کر دی۔ جوابی کارروائی۔۔۔۔۔

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی وزیراعظم ہاؤس آمد، گارڈ آف آنر پیش کیا گیامسلح افواج کے چاق و چوبند دستے نے وزیراعظم کو سلامی دی، گارڈ آف آنر کے موقع پر قومی ترانہ بھی بجایا گیا۔

اسلام آباد: (وائس آف سوسائٹی نیوز) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی وزیراعظم ہاؤس آمد، وزیراعظم کے اعزاز میں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا، مسلح افواج کے چاق و چوبند دستے نے وزیراعظم کو سلامی دی، گارڈ آف آنر کے۔۔۔۔۔

فوج ملک کو پٹری پر لاتی ہے، سویلین آ کر پھر اتار دیتے ہیں: پرویز مشرف

ملک میں جب بھی مارشل لاء لگا تو وہ اس وقت کے حالات کا تقاضا تھا، جمہوریت ہو یا آمریت عوام کو صرف ترقی اور خوشحالی چاہیے: سابق صدر لندن: (وائس آف سوسائٹی نیوز) سابق صدر پرویز مشرف نے برطانوی۔۔۔۔۔

پی ٹی آئی نے عائشہ گلالئی کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا، پارٹی رکنیت معطل

تحریک انصاف نے عائشہ گلالئی کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا، عائشہ گلالئی کی پارٹی رکنیت معطل، آپ نے نیوز کانفرنس میں پارٹی قیادت پر سنگین الزامات لگائے، نوٹس کا متن۔ اسلام آباد: (وائس آف سوسائٹی نیوز) عائشہ گلالئی کو۔۔۔۔۔

چیلنج کرتا ہوں جو کر سکتے ہو کر لو: عمران خان کا ٹویٹ شریف اور نجی ٹی وی چینل کے مالک کے مافیا کو چیلنج کرتا ہوں کہ بدترین حرکتیں کرو، عمران خان کا ٹویٹ، کہتے ہیں اتنے پست ہو جاؤ، جتنے ہو سکتے ہو۔

لاہور: (وائس آف سوسائٹی نیوز) عائشہ گلالئی کے الزامات کے حوالے سے اپنے ایک ٹویٹر پیغام میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ میں شریف اور نجی ٹی وی چینل کے مالک کے مافیا کو چیلنج۔۔۔۔۔

مخالفین نے اقتدار کی خاطر معیشت اور جمہوری استحکام کو بے پناہ نقصان پہنچایا ہے’انتشار پسند عناصر ترقی کا راستہ روکنا چاہتے ہیں، سی پیک مخالفین کی آنکھوں میں کھٹک رہا ہے: وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف

لاہور: (وائس آف سوسائٹی نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف کی قیادت میں 4 سال کے دوران ترقی کے میگا منصوبے مکمل ہوئے ہیں، مخالفین نے اقتدار کی خاطر ملکی معیشت اور جمہوری استحکام۔۔۔۔۔