Tag Archives: akhtar sardar ch

قوم کا قیمتی سرمایہ،بچے!

تعلیم صحت کھیل اور خوراک ہر بچے کا بنیادی حق ہے! اخترسردار چودھری، کسووال بچے پھول کی مانند ، نازک ہوتے ہیں، ہم سب کو مل کر انہیں مرجھانے سے بچانا ہو گا۔ بچوں کو چائلڈ لیبر سے نکال کر۔۔۔۔۔

تحفظ حقوق مرداں اور عالمی دن!

  اختر سردار چودھری ،کسووال مرد (فارسی)آدمی (عبرانی) (انگریزی، Man) مذکر یا نّر انسان کو کہاجاتا ہے ۔یہ لفظ ایک بالغ انسان کے لیے ہی استعمال ہوتا ہے ۔مرد ہمارے معاشرے میں اس آدمی کو کہا جاتا ہے، جو بہادر۔۔۔۔۔

پاکستان میں سیاحت اور عالمی یوم

  اختر سردار چودھری ،کسووال سیاحت تفریحی249 فرحت بخشانہ،صحت افزائی، اطمینان بخشی یا قدرتی نظاروں کو دیکھنے کے مقاصد کے لئے سفر کو کہتے ہیں ۔سیاحت سے مختلف ثقافتوں اور خطوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں کو ایک دوسرے کو۔۔۔۔۔

ہماری منزل،مقصد اسلامی ریاست

  اختر سردار چودھری، کسووال پاکستان کو کیسا ہونا چائیے تھا ؟پاکستان کا قیام عمل میں لایا کس مقصد کے لیے تھا؟آج ہم کہاں کھڑے ہیں ؟خواب دیکھنے پر بڑی بڑی باتیں کرنے پر تو کوئی پابندی نہیں ہے ۔لیکن۔۔۔۔۔

اسلامی نظام سے دنیا میں امن ممکن ہے

عالمی یوم امن 21ستمبر 2016کے موقع پرایک خصوصی تحریر اختر سردار چودھری ،کسووال امن کا مطلب کیا ہے ؟امن کا مطلب ہے، تشدد سے پاک معاشرہ ایسا معاشر ہ جس میں ہر انسان کو سماجی ،سیاسی،معاشی حقوق ،مساوات سے انصاف۔۔۔۔۔

صحافت کی مختصر تاریخ ،قوانین و ضابطہ اخلاق

اختر سردار چودھری ، کسووال صحافت عربی زبا ن کا لفظ ہے جو ، صحف، سے ماخوذ ہے جس کے لغوی معنی کتاب یا رسالے کے ہیں۔ یعنی ایسا مطبوعہ مواد، جو شائع ہوتا ہے صحافت کہلاتا ہے۔ اردو اور۔۔۔۔۔

اوزون کا تحفظ کتنا ضروری ہے

  اختر سردار چودھری ،کسووال اوزون کیا ہے ؟ اوزون کیا کام کرتا ہے ؟اوزون کا تحفظ کتنا ضروری ہے ؟ زمین کی سطح سے تقریباً 19 کلو میٹر اوپر اور 48 کلو میٹر کی بلندی تک اوزون کی تہہ۔۔۔۔۔

عیدالاضحی ۔ سنت ابراہیمی کو زندہ کرنے کا دن

  اختر سردار چودھری ،کسووال عید منانے کا مقصد کیا ہے ،اللہ سبحان تعالی کی نعمتوں کا شکر ادا کرنا، خوش نودی حاصل کرنا ہے ،ہم یہ شکر خوش ہو کر مناتے ہیں،خوشی فطرت انسانی ہے،خوشی کے بے شمار سائنسی،روحانی،جسمانی۔۔۔۔۔

میجر راجہ عزیز بھٹی شہید۔نشان حیدر

  اختر سردا رچودھری ، کسووال راجہ عزیزبھٹی کے والد راؤ عبداللہ کاروبار کے سلسلے میں 1911ء میں ہانگ کانگ منتقل ہوگئے تھے اور وہاں پولیس میں ملازمت بھی کرتے تھے ساتھ ہی تعلیم وتدریس کے شعبے سے بھی منسلک۔۔۔۔۔

بابا ئے قوم قائد اعظم محمد علی جناح !

اختر سردارچودھری، کسووال پاکستا ن کا قیام ایک ا یسی حقیقت ہے جس کی دنیا کی تا ریخ میں مثال قا ئم کر نے میں قا ئد اعظم نے کسی چیز کی پروا نہیں کی ۔نہ ا پنے آرام کی۔۔۔۔۔