Tag Archives: حافظ کریم اللہ چشتی

خداکی رضاچاہتے ہیں دوعالم خداچاہتاہے رضائے محمدﷺ

حافظ کریم اللہ چشتی پائی خیل،میانوالی 0333.6828540 جشن میلادمصطفیﷺکی شرعی حیثیت قرآن وحدیث کی روشنی میں دنیاوآخرت کی تمام رحمتیں اوربرکتیں اپنے دامن میں سمیٹے امن وسلامتی کاپیامبربن کرماہ ربیع الاوّل کاچاندطلوع ہوچکاہے۔ اس مبارک مہینہ کی بارہ تاریخ کوآج۔۔۔۔۔

حضورﷺکی سیرت وحیات مبارکہ

حافظ کریم اللہ چشتی پائی خیل،میانوالی 03336828540 ارشادِ باری تعالیٰ ہے۔’’لَقَدْکَانَ لَکُمْ فِیْ رَسُوْلِ اللّٰہِ اُسْوَۃ’‘حَسَنَۃ’‘۔ ترجمہ:’’بے شک تمہیں رسول اللہﷺکی پیروی بہترہے ‘‘۔سورۃ الاحزاب آپﷺکی ولادت باسعادت آپﷺکے والدماجد حضرت عبداللہ کی وفات کے بعدبارہ ربیع الاول کوہوئی ۔آپﷺکے۔۔۔۔۔

وضونمازکی کنجی ہے

حافظ کریم اللہ چشتی پائی خیل ، میانوالی 0333.6828540 ارشادباری تعالیٰ ہے ۔اے ایمان والو!جب نمازکوکھڑے ہوناچاہوتواپنامنہ دھوؤاورکہنیوں تک ہاتھ اورسروں کامسح کرواورگٹوں تک پاؤں دھوؤ۔(پارہ ۶سورۃ المائدہ)یعنی اے ایمان والو!جب تم نمازپڑھنے کاارادہ کرو(اوروضونہ ہو)تواپنے منہ اورکہنیوں تک ہاتھوں۔۔۔۔۔

سیرت وشہادت امام عالی مقام سیدالشہداء حضرت امام حسینؓ

حافظ کریم اللہ چشتی پائی خیل،میانوالی 0333.6828540 ؂قتلِ حسین اصل میں مرگِ یزیدہے اسلام زندہ ہوتاہے ہرکربلاکے بعد ارشادباری تعالیٰ ہے ۔ترجمہ “بلاشبہ جنہوں نے کہاہمارارب اللہ ہے پھراس پرثابت قدم رہے ان پرفرشتے اترتے ہیں اور(بشارت دیتے ہیں)کہ نہ۔۔۔۔۔

واقعہ کربلاازواج ،دختران اہل بیتؓ کاکردار

حافظ کریم اللہ چشتی پائی خیل،میانوالی 0333.6828540 حسینؓ منزلِ حق ہیں توحق نمازینبؓ وہ ابتدائے شہادت توانتہازینبؓ محرم الحرام کامہینہ شروع ہوتے ہی ہمارے دلوں میں اس واقعے کی یادتازہ ہوجاتی ہے جسے تاریخ “سانحہ کربلا “کے نام سے یادکرتی۔۔۔۔۔

محبت اہل بیت ،ایمان کی معراج

حافظ کریم اللہ چشتی پائی خیل،میانوالی 0333.6828540 ارشادباری تعالیٰ ہے۔قُلْ لاَ اَسْءَلُکُمْ عَلَیْہِ اَجْرًََا اِلاَّ الْمَوَدَّۃَ فِیْ الْقُرْبٰی(سورۃ الشورٰی پارہ ۲۵آیت۲۳)فرمادیجیے اے لوگو!میں تم سے اس (ہدایت وتبلیغ)کے بدلے کچھ اجرت وغیرہ نہیں مانگتاسوائے قرابت کی محبت کے ۔ جگرگوشہ۔۔۔۔۔

شہادت سیدناحضرت عثمان غنی ذوالنورین رضی اللہ تعالیٰ عنہ

حافظ کریم اللہ چشتی پائی خیل،میانوالی آپؓ کی ولادت باسعادت واقعہ فیل کے چھ برس بعدطائف میں ہوئی اس لحاظ سے آپؓ حضورنبی کریمﷺسے قریباََچھ برس چھوٹے تھے۔آپؓ کانام “عثمان آپؓ کی کنیت’’ابوعبداللہ‘‘اور’’ابوعمرو‘‘اورلقب’’ذوالنورین ‘‘ہے۔آپؓ کے والدکانام ’’عفان ابن ابی العاص۔۔۔۔۔

ذبح عظیم قربانی حضرت اسماعیل ذبیح اللہ

حافظ کریم اللہ چشتی پائی خیل 0333.6828540 ؑ ارشاد باری تعالیٰ ہے۔سَتَجِدُنِیْ اِنْ شَآءَ اللّٰہُ مِنْ الصبَّرِیْنَ۔اللّٰہ نے چاہاتوقریب ہے کہ آپ مجھے صابرپائیں گے ذوالحجہ اسلامی سال کابارہواں مہینہ ہے اسی مہینہ کی دسویں تاریخ کوحضرت اسماعیلؑ کی قربانی۔۔۔۔۔

حج کارکن اعظم: یوم عرفہ

حافظ کریم اللہ چشتی پائی خیل ،میانوالی 0333.6828540 اللہ رب العزت نے سال کے بارہ مہینوں میں مختلف دنوں اورراتوں کی خاص اہمیت وفضیلت بیان کر کے ان کی خاص خاص برکات وخصوصیات بیان فرمائی ہیں قرآن حکیم میں ارشادباری۔۔۔۔۔

د ینِ ا سلا م میں حج کی اہمیت وفضیلت

حافظ کریم اللہ چشتی پائی خیل،میانوالی 0333.6828540 ارشادباری تعالیٰ ہے۔’’بے شک سب میں پہلاگھرجولوگوں کی عبادت کومقررہواوہ ہے جومکہ میں ہے برکت والااورسارے جہان کاراہنمااس میں کھلی نشانیاں ہیں ابراہیم کے کھڑے ہونے کی جگہ اورجواس میں آئے امان میں۔۔۔۔۔