Tag Archives: اختر سردار چودھری

صحافت کی مختصر تاریخ ،قوانین و ضابطہ اخلاق

اختر سردار چودھری ، کسووال صحافت عربی زبا ن کا لفظ ہے جو ، صحف، سے ماخوذ ہے جس کے لغوی معنی کتاب یا رسالے کے ہیں۔ یعنی ایسا مطبوعہ مواد، جو شائع ہوتا ہے صحافت کہلاتا ہے۔ اردو اور۔۔۔۔۔

اوزون کا تحفظ کتنا ضروری ہے

  اختر سردار چودھری ،کسووال اوزون کیا ہے ؟ اوزون کیا کام کرتا ہے ؟اوزون کا تحفظ کتنا ضروری ہے ؟ زمین کی سطح سے تقریباً 19 کلو میٹر اوپر اور 48 کلو میٹر کی بلندی تک اوزون کی تہہ۔۔۔۔۔

عیدالاضحی ۔ سنت ابراہیمی کو زندہ کرنے کا دن

  اختر سردار چودھری ،کسووال عید منانے کا مقصد کیا ہے ،اللہ سبحان تعالی کی نعمتوں کا شکر ادا کرنا، خوش نودی حاصل کرنا ہے ،ہم یہ شکر خوش ہو کر مناتے ہیں،خوشی فطرت انسانی ہے،خوشی کے بے شمار سائنسی،روحانی،جسمانی۔۔۔۔۔

بابا ئے قوم قائد اعظم محمد علی جناح !

اختر سردارچودھری، کسووال پاکستا ن کا قیام ایک ا یسی حقیقت ہے جس کی دنیا کی تا ریخ میں مثال قا ئم کر نے میں قا ئد اعظم نے کسی چیز کی پروا نہیں کی ۔نہ ا پنے آرام کی۔۔۔۔۔

حج بیت اللہ، امن و سلامتی، محبت ،مساوات کی بے مثال عبادت

  اختر سردار چودھری ، کسووال ہمارے آقا نبی کریم ﷺ جب عہدہ رسالت پر فائز ہوئے تو اس سے قبل قبلہ بیت المقدس تھا۔ جبکہ حضور ﷺ بھی نماز اس کی طرف ر خ مبارک کر کے ادا کرتے۔۔۔۔۔

ورلڈلٹریسی ڈے اور پاکستان میں شرح خواندگی

اختر سردار چودھری ،کسووال تعلیم (علم وتربیت)کسی بھی ملک کے لیے ترقی کی کنجی ہوتی ہے ۔ اس بات سے اختلاف ممکن نہیں ہے کہ اس کا تعلق شرح خواندگی سے تو ہے ہی اس سے بھی ہے کہ تعلیم۔۔۔۔۔

’’میری آنکھوں میں کتنا پانی ہے‘‘

  اختر سردار چودھری ،کسووال دوسال قبل سوشل میڈیا پر جبارواصف سے اِن کے دکھ درد بھرے،غموں سے لپٹے اشعار پڑھ کر دوستی ہوئی ،اسی دوران میں نے اجازت لے کر ان کی بہت ساری شاعری کو اپنے کالموں کا۔۔۔۔۔

چھ ستمبر۔یوم دفاع پاکستان اورہمارا پاکستان……اختر سردار چودھری

کچھ دن قوموں کی زندگی میں بڑے خاص ہوتے ہیں جوہجوم کو قوم بنا دیتے ہیں،انہی دنوں میں سے ایک دن 6ستمبرہے جویوم دفاع کے طور پر منایا جاتا ہے ۔ اس دن کو ہر سال منانے کا مقصد اپنی۔۔۔۔۔

محتاجوں کے حقوق اورتحفظ !۔

تحریر: اختر سردار چودھری ،کسووال محتاج کون ہیں،ضرورت مند یا جن کے پاس وسائل کم ہوں ،لغت میں اس کا ترجمہ ضرورت مند، حاجت مند، خواہش مندر، طلب گار،دوسرے کا ہاتھ تکنے والا، دست نگر، دوسروں کے رحم و کرم۔۔۔۔۔