لندن مسلم لیگ ن کی سیاسی سرگرمیوں کا مرکز بن گیا

اسلام آباد(24 ںیوز) لندن مسلم لیگ ن

(pmln london) کی سیاسی سرگرمیوں کا مرکز بن گیا ، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی بھی لندن پہنچ گئے ، آج اہم اجلاس ہوگا۔تفصیلات کے مطابق لندن مسلم لیگ ن کی سیاسی سرگرمیوں کا مرکز بن گیا ، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی بھی لندن سے امریکہ کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف آج امریکہ کے لیے روانہ ہوں گے ، مریم نواز ، اسحاق ڈار اور خواجہ آصف بھی اجلاس میں شریک ہوں گے۔اجلاس کے دوران سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی اور احتساب عدالتوں میں پیش ہونے یا نہ ہونے کا فیصلہ کیا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *