راولپنڈی: شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی اور سسر کو قتل کر دیا

راولپنڈی: راولپنڈی میں تھانہ سول لائنز کے علاقے ڈھوک چراغ دین میں مسلح افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر کے باپ بیٹی کو قتل کر دیا۔ عینی شاہدین کے مطابق چار مسلح افراد نے گھر میں داخل ہو کر فائرنگ کی۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ فائرنگ کرنے والا ملزم مقتول کا داماد ہے جس نے گھریلو جھگڑے پر بیوی اور سسر کو قتل کیا۔ ملزم اس کے بھائیوں نے کی جو موقع سے فرار ہو گئے۔ پولیس نے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *