ونڈالہ اور کوٹ عبدالمالک سے خاتون اور بچہ اغوا

فیروز والا (نامہ نگار) مانانوالہ کا رہائشی آصف بیگ اپنے بیوی بچوں کے ہمراہ ونڈالہ دیال شاہ فیروز والا میں رشتہ دار کے ہاں آیا جہاں پر اس کا پانچ سالہ بیٹے احد کو نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا۔ کوٹ عبدالمالک میں نوجوان تسکین نے عرفان کی بیوی (ز) کو اغوا کر لیا۔ پولیس نے مقدمات درج کر لیے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *