ملک بھر میں 52 واں یوم دفاع جوش و جذبے سے منا یا جا رہا ہے

اسلام آباد (24 نیوز)چھ ستمبر پاکستان کے محافظوں کی(youme defence) داستان شجاعت ، 52 واں یوم دفاع جوش و جذبے سے منا یا جا رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں چھ ستمبر یوم دفاع بھرپور جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے ، دن کا آغاز صوبائی دارالحکومت میں 21-21 توپوں کی سلامی سے ہوا۔مساجد میں نماز فجر کے بعد ملکی ترقی اور خوشحالی کے لئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *