ڈالر کی قیمت میں اضافہ سے درآمد کنندگان کو نقصان کا سامنا ہے: شازیہ سلیمان

لاہور (کامرس رپورٹر ) ویمن چیمبر کی صدر شازیہ سلیمان نے اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی بڑھتی ہوئی قدر اور پاکستانی روپے کی قدر میں کمی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈالر کی قیمت میں اضافہ سے جہاں درآمد کنندگان کو مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑتا ہے وہیں ملکی معیشت پر بھی منفی اثرات رونما ہوتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *