بجلی منصوبے مکمل نہ کرنے والے افسروں کیخلاف کارروائی

لاہور(نیوزرپورٹر)وزیر مملکت برائے توانائی چودھری عابد شیر نے این ٹی ڈی سی اور بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے سربراہان کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ اپنے زیرتکمیل منصوبوں کو بروقت مکمل کریں۔ وہ واپڈا ہائوس میں پاور سسٹم کنسٹرینٹس (Power System Constraints) پراجلاس کی صدارت کر رہے تھے۔انہوں نے واضح کیا کہ جو افسران منصوبے مکمل کرنے میں ناکام رہے ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *