سٹیٹ بنک کا عیدالاضحی کیلئے آج سے نئے نوٹ فراہم کرنے کااعلان

ملتان( آن لائن )سٹیٹ بنک آف پاکستان کی طرف سے عیدالاضحی کی آمد پر آج 25اگست سے نئے نوٹ فراہم کیے جائینگے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *