کمالیہ ‘ ڈاکٹر اور اسسٹنٹ کی اٹھارہ سالہ مریضہ سے زیادتی(ن) اوکاڑہ سے دوائی لینے شوکت کے ہسپتال آئی ‘ پولیس نے کارروائی شروع کر دی

کمالیہ (نامہ نگار) ڈاکٹر اور اس کے اسسٹنٹ نے اٹھارہ سالہ مریضہ کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ اوکاڑہ کی رہائشی (ن) کے مطابق وہ دوائی لینے ڈاکٹر شوکت کے ہسپتال گئی جہاں سے ڈاکٹر کا اسسٹنٹ سلیم اسے زبر دستی کار میں بٹھا کر ایک مکان میں لے گیا۔ وہاں پہلے سے موجود ڈاکٹر شوکت اور سلیم نے لڑکی سے زیادتی کی۔ پولیس نے کارروائی شروع کر دی ہے۔ ڈاکٹر شوکت نے الزام کو بے بنیاد قرار دیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *