نمائندہ خصوصی اظہراقبال مغل کی پاکستان کی مایہ ناز ایکٹرز مایہ سونوخان سےگفتگو

لاہور ( اظہراقبال مغل سے) پاکستان کی اداکارہ مایہ سونو خان سے خصوصی گفتگو جس میں انھوں نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ، میں نے اپنے کئیرئیر کا اغاز کراچی سے کیا جب میں نویں کلاس میں تھی تب سے ۔اپنے کام سے مطمئن ہوں شادی جب اللہ کو منظور ہواہو جائے گی۔مستقبل میں اپنا سیریل بناے کا اردہ ہے ۔اگر ایکٹر نہ ہوتی تو ایڈوکیٹ ہوتی کھانے میں چائینز تھائی فوڈ پسند ہے ۔ مہیش بھٹ کی فلم جنت میں عمران ہاشمی کے ساتھ کام کی آفر ہوئی لیکن میں ایک محب وطن اور مسلمان ہوں اس لیئے بولڈ کام نہیں کروں گی جس سے پاکستان کا نام بدنام ہو ۔پاکستانی فلموں میں کام کر چکی ہوں اگر کوئی اچھا رول ملا تو ضرور کروں گی۔ محترمہ بے نظیر بھٹو صاحبہ سے بہت متاثر ہوں ۔اگر وزیراعطم بنی تو ایجوکیشن اور علاج فری کروں گی پاکستانی قوم کو یہی پیغام دوں گی اپنے غصہ کو قابو میں رکھیں اور مل جل کررہیں تا کہ پاکستان امن کا گہوراہ بن سکے پاکستان زندہ باد

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *