این اے 120 سے مسلم لیگ ن کے متوقع امیدوار کا نام سامنے آ گیا

لاہور: حکمران جماعت مسلم لیگ ن نے این اے 120 کے ضمنی الیکشن میں مریم نواز کے نام پر غور شروع کر دیا ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ ن کے ایک اعلی عہدیدار نے بتایا کہ پارٹی کے اعلی سطح اجلاس میں این اے 120 کے ضمنی الیکشن کےلئے میاں نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز اور مریم نواز کے ناموں پر پہلی اور دوسری ترجیح کی بنیادوں پر سنجیدگی سے غور کی جارہا ہے ،تاہم حتمی فیصلہ پارٹی قائد لاہور پہنچنے پر کریں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *