نثار کا حکومت کی بجائے جماعتی سیاست میں متحرک ہونے کا فیصلہ: ذرائع

 

چودھری نثار کا حکومت کی بجائے جماعتی سیاست میں متحرک ہونے کا فیصلہ، ذرائع کا دعویٰ، جماعت کی جانب سے پہلا ٹاسک نواز شریف کے لاہور استقبال کو حتمی شکل دینے کا دیا گیا ہے۔
اسلام آباد: (وائس آف سوسائٹی نیوز) ذرائع کا کہنا ہے کہ چودھری نثار نے راولپنڈی ڈویژن کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی سے ملاقات کی۔ چودھری نثار سابق وزیر اعظم کے استقبالی انتظامات کیلئے ایک دو روز میں لاہور آئیں گے۔ نواز شریف کے استقبال کے حوالے سے میڈیا کا محاذ مریم نواز سنبھالیں گی۔ مستقبل کی حکمت عملی میں چودھری نثار نواز شریف کی مشاورت میں شامل ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *