گوجرانوالہ: اردو بازارانجمن تاجران کے الیکشن کے انعقاد کے لئے کاغذات نامزدگی الیکشن کمیشن کو جمع کرواتے ہوئے:امید وار برائے صدر رمضان بشیر

گوجرانوالہ(کرامت بشیر سے)اردو بازارانجمن تاجران کے الیکشن کے انعقاد کے لئے کاغذات نامزدگی الیکشن کمیشن کو جمع کرواتے ہوئے:امید وار برائے صدر رمضان بشیر،جنرل سیکرٹری سید قاسم رضا شاہ،سیئنر نائب صدرسعدی خان،عہدیدران فیصل بٹ ،شیخ فراز،رانا عمر،منیر احمد،قیوم بھٹی،شید جواد رضا، نے شرکت کی اور صدر رمضان بشیر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم الیکشن سے منتخب ہو کر اردو بازار کے لئے بہتر سر انجام دیں گے اور کوشش کریں گے کہ ہم ہر ایک کو اپنے ساتھ لے کر چلیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *