لدھیوالہ وڑائچ: ناقص و ملاوٹ شدہ دودھ کی کیمیکل کے ڈرموں میں سپلائی ،انتظامیہ نے چپ سادھ لی

لدھیوالہ وڑائچ(حمید بٹ سے) قصور میں ملاوٹ شدہ غیر معیار ی اورمضر صحت دودھ شہریوں کو فراہم کیا جا رہا ہے جبکہ کیمیکل کے خالی ڈرموں میں دودھ کی سپلائی پر پابندی کی بھی کھلے عام خلا ف ورزی کی جار ہی ہے جس سے شہری مختلف بیماریوں میں مبتلا ہو رہے ہیں اور عوام میں پیچیدہ امراض بڑھ چکے ہیں اور ہسپتالوں میں مریضوں کا رش لگا ہوتا ہے۔ زرائع کے مطابق دودھ مختلف کیمیکل سے تیار کر کے شہریوں کو ملاوٹ شدہ مضر صحت دود ھ مہیا کیا جا رہا ہے جبکہ انتظامیہ نے چپ سادھ رکھی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *