گوجرانوالہ تھانہ اروپ کے علاقہ مارگلہ سٹی میں چور نئی نویلی دلہن کا سامان لے گئے

لدھیوالہ وڑائچ (حفیظ شیخ سے )گوجرانوالہ تھانہ اروپ کے علاقہ مارگلہ سٹی میں چور نئی نویلی دلہن کا سامان لے گئے تفصیلات کے مطابق اعوان چوک کے قریب مارگلہ سٹی میں محسن جٹ نامی شخص جس کی چند روز قبل شادی ہوئی تھی گذشتہ رات اپنی چھت سوئے ہوئے تھے کہ رات کے پچھلے پہر چور نئی نویلی دلہن کے گھر سے چار تولہ سونا ،موبائل،گھڑی لے گئے اور جاتے ہوئے قیمتی ملبوسات بھی لے کر فرار ہوگئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *