البم پیاسے نین کی فیمص نامور پاکستانی گلوکارہ دیبا کرن خاں کی لندن اور مانچسٹر میں دس روزہ پروگرام کرنے کے بعدوطن واپس پہنچ گئی

لاہور(نمائندہ خصوصی اظہر اقبال مُغل سے) لاہور گذشتہ دنوں لندن مین ایک میوزیکل پروگرام ہو ا جس میں البم پیاسے نین کی فیمص گلوکارہ دیبا کرن خان سمیت دیگر گلوکاروں نے شرکت کی گلوکارہ لندن اور مانچسٹر میں دس روزہ پروگرام کرنے کے بعد واپس وطن پہنچ گئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *