آج ملک کے بیشتر شہروں راولپنڈی، لاہور، کراچی اور حیدرآباد کئی شہروں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

اسلام آباد: (وائس آف سوسائٹی نیوز) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران راولپنڈی، سرگودھا، گوجرانوالہ، لاہور، فیصل آباد، ملتان اور ساہیوال میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہو گی جبکہ کراچی، سکھر، میرپورخاص، حیدرآباد ڈویژن، ہزارہ اور کشمیر میں بھی اکثر مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *