نمائندہ خصوصی اظہر اقبال مُغل کا پاکستانی مشہور ایکٹریس و پرڈیوسر فاطمہ جعفری سے خصوصی گفتگو

 

نمائندہ: اسلام و علیکم
فاطمہ: وعلیکم سلام
نمائندہ : جی کیسی ہیں آپ
فاطمہ: جی ٹھیک ہوں
س: آپ نے اپنے کیئرئیر کا آغاز کب اور کہاں سے شروع کیا
ج: جی میں نے 2013 سے اپنے کئیرئیر کا آغاز کیا،سٹارٹ میں نے سٹل شوٹ سے لیا
کوئی ایسی خواہش جا آج تک پوری نہ ہو سکی ہو
ج: جی ایسی بہے ساری خواہشات ہوتی ہیں جوکہ کبھی پوری نہیں ہوتی لیکن امید پہ دینا قائم ہے
س:آپ نے اس فیلڈ ہی میں آنا پسند کیوں کیا
ج: اس فیلڈ میں آنا میرا شوق تھا اس لیئے اس فیلڈ میں آئی
س: آ پ کو کھانے میں کیا پسند ہے
ج: کھانے میں رائس اور چائینز بہت پسند ہے
س: کوکنگ آتی ہے آپ کو کیا اچھا بنا سکتی ہیں
ج: جی ہاں کوگنگ کرلیتی ہوں،سب کچھ اچھا بنا لیتی ہو ں
س: اگر آپ ایکٹر یس نہ ہوتی تو کیا ہوتی
ج:اگر میں ایکٹریس نہ ہوئی تو پائلٹ ہوتی
س: آج کل جو کام ہو رہا ہے اس میں کوئی تبدیلی آنی چاہئے
ج: جی ہاں ضرور تبدیلی آنی چاہئے نیو ٹیلنٹ کو چانس دینا چاہیئے تاکہ نئے نئے آئیڈائز متعارف ہو
س: آپ اپنے کام سے مطمئن ہیں
ج: جی شکر ہے میں اپنے کام سے مطمئن ہوں
س:مستقبل میں کیا کرنے کا اردہ ہے
ج: میں نیو ٹیلنٹ کیلئے ایک پلیٹ فارم بنا رہی ہوں انشااللہ جلد کامیاب ہوں گی
س:ا گر انڈیا جا کر کام کرنے کا موقع ملا تو کریں گی
ج: کام نہیں کروں گی لیکن ویسے انڈیا جانے کی خواہش ہے
س:فلم میں کام کی آفر ہو تو کریں گی
ج: ہاں جی ضرور کروں گی کام فلم میں
س: کس پاکستانی ہیروکے ساتھ کام کرنا پسند کریں گی
ج: عمران عباس کے ساتھ
س:شادی کب کر رہی ہیں
ج: جی شادی کا ابھی کوئی اردہ نہیں
س:کس شخصیت سے بہت متاثر ہیں آپ
ج: جی میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان سے بہت متاثر ہوں
س: آپ کو وزیراعظم بنا دیا جائے تو پہلا کام کیا کریں گے
ج:اگر وزیر اعظم بننے کا موقع ملا تو میں عبدالستار ایدھی صاحب کو فالو کروں گی
س:پاکستانی عوام کو کوئی پیغام دینا چاہیءں گے
ج: میرا پاکستانی قوم کو یہی پیغام ہے کہ پاکستان ہماری جنت ہے اس سے پیار کریں آپس میں بھائی چارہ قائم کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *