آذادکشمير چرواہا اپنے جانوروں سميت منوں مٹی تلے دفن

کوٹلی آذادکشمير (محمد اسماعیل بٹ سے) کوٹلی آذادکشمير پہاڑ اچانک اپنی جگہ سے سرک گيا جس کے نتیجہ میں ايک شخص جو اپنے مويشيوں کو وہاں چرا رہاتھاديکھتےہی ديکھتےاپنےسارے مويشيوں سميت پہاڑی کےنيچےدفن ہو گيااوراتنی گہرائی ميں نيچے چلا گياکے اسں کانکالنا ناممکن ہوگياہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *