ڈویژن بھر میں سپر باسمتی دھان کی کاشت عروج پر پہنچ گئی ،

گوجرانوالہ(نامہ نگار) امسال ڈویژن میں16لاکھ ایکڑ پر دھان کی موٹی اور دیگر اقسام کی کاشت کا ہدف مقررکیا گیا تھا اب تک 12لاکھ ایکڑ سے زائد رقبہ پر دھان کی کاشت ہو چکی ہے اس میں7لاکھ ایکڑ رقبہ پر دھان کی موٹی اقسام کی کاشت کی گئی ہیں ۔مون سون کی بارشوں سے کھیتوں میں وافر مقدار میں پانی آجانے سے سپر باسمتی دھان کی کاشت میں تیزی آگئی ہے ۔محکمہ زراعت کے مطابق 31جولائی تک دھان کی کاشت مکمل کرلی جائیگی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *