پاکستانی مشہورسٹیج اداکارہ مہک بٹ اپنے شوہرطاہر بٹ سے طلاق لینے کا انکشاف

لاہور(نامہ نگار)پاکستانی مشہورسٹیج اداکارہ مہک بٹ اپنے شوہرطاہر بٹ سے طلاق لینے کا انکشاف تفصیلات  کے مطابق  اداکارہ مہک بٹ کی دوسال پہلے ایک طاہر ملک نامی شخص سے شادی ہوئی شادی کے کچھ عرصہ بعد ہی طاہرملک نے مہک بٹ  سے اس کے کمائے پیسے زبردستی چھننے شروع کر دیئے نہ دینے پر مار پیٹ شروع کر دی  جس سے تنگ آکر مہک بٹ طلاق لینا چاہتی ہیں لیکن طاہر مہک بٹ پر جھوٹے مقدمات بنوا کر اسے بلک میل کر رہا ہے بلکہ بہک بٹ کو قتل کی دھمکیاں بھی دے چکا ہے طاہر بٹ  اور طاہر بٹ کے بندوں سے تنگ آکر مہک بٹ دربدرکی ٹھوکریں کھانے پر مجبور مہک بٹ کی حکومت سے اپیل ہے کہ اسے طاہر جیسے درندہ صنف انسان سے چھٹکارہ دلایا جائے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *