نمائندہ خصوصی اظہراقبال مغل کا پاکستان کی مایہ ناز ایکٹرز مشال خان سے خصوصی انٹر ویو

س: آپ نے اپنے کیئرئیر کا آغاز کب اور کہاں سے شروع کیا
ج: میں نے اپنے کیئرئیر کا آغاز 2015 میں کیا میرا پہلا ڈرامہ ڈھول سپاہی تھا
کوئی ایسی خواہش جا آج تک پوری نہ ہو سکی ہو
ج: ایک ہی خواہش ہے کہ میں اپنی امی کے ساتھ حج پر جاؤں
س:آپ نے اس فیلڈ ہی میں آنا پسند کیوں کیا
ج: ایکٹنگ میرا شوق میرا جذبہ ہے اس لیئے اس میں آئی
س: آ پ کو کھانے میں کیا پسند ہے
ج: جی مجھے کھانے میں دال چاول اور بار بی کیو بہت پسند ہے
س: کوکنگ آتی ہے آپ کو کیا اچھا بنا سکتی ہیں
ج: جی ہا ں کوکنگ کر لیتی ہوں
س: اگر آپ ایکٹر یس نہ ہوتی تو کیا ہوتی
ج:ایکٹر یس ں ہ ہوتی تو بینکر ہوتی
س: آج کل جو کام ہو رہا ہے اس میں کوئی تبدیلی آنی چاہئے
ج: بہت اچھا کام ہو رہا ہے لیکن وقت کے ساتھ ساتھ تبدیلی بہت ضروری ہے
س: آپ اپنے کام سے مطمئن ہیں
ج: جی ہاں مطمئن ہوں لیکن میں کچھ زیادہ کرنا چاہتی ہوں
س:مستقبل میں کیا کرنے کا اردہ ہے
ج: مستقبل میں کامیاب ہونے کا اردہ ہے پاکستان کا نامروشن کروں گی
س:ا گر انڈیا جا کر کام کرنے کا موقع ملا تو کریں گی
ج: پاکستان میں ہی اتنا ٹیلنٹ ہے انڈیا جانے کی ضرورت نہیں
س:فلم میں کام کی آفر ہو تو کریں گی
ج: جی ہاں پاکستانی فلم میں کام کرنا مجھے بہت پسند ہے
س: کس پاکستانی ہیروکے ساتھ کام کرنا پسند کریں گی
ج: کوئی بھی نیو ٹیلنٹ جو کہ اچھی ایکٹنگ کرے
س:شادی کب کر رہی ہیں
ج:جب کسی مقام پر پہنچ جاؤں گی تو شادی کروں گی
س:کس شخصیت سے بہت متاثر ہیں آپ
ج: میں سٹیج کی ملکہ میڈم نرگس جی سے متاثر ہوں
س: آپ کو وزیراعظم بنا دیا جائے تو پہلا کام کیا کریں گے
ج: جی اگر کبھی موقع ملا تو پاکستانی قانون میں بہتری لا ؤں گی
س:پاکستانی عوام کو کوئی پیغام دینا چاہیءں گے
ج: پاکستانی قوم کو یہی پیغام ہے کہ جو بہتر ہے اسے چوائس کرو پاکستان زندہ باد
نمائندہ: آپ کا شکریہ آپ نے اپنے قیمتی وقت میں سے ٹائم نکالا
مشال:جی خوش آمدید

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *