جتوئی ملک اقبال ببر صدرنیشنل پریس کلب جنرل سیکرٹری طاہر انجم اویسی اور ملک اظہر حسین نے عہدیدران و ممبران سے بات چیت کی

جتوئی (نامہ نگار )ملک اقبال ببر صدر جنرل سیکرٹری طاہر انجم اویسی اور ملک اظہر حسین چیئرمین مجلس عاملہ منتخب تفصیل کے مطابق نیشنل پریس کلب تحصیل جتوئی کا اجلاس سرپرست اعلی حاجی صدیق زرگر کی زیر صدارت منعقد ہوا اجلاس میں تمام ممبران کی مشاورات سے عہداروں کا انتخاب کیا گیا اجلاس میں کثیر تعداد میں ممبران نے شرکت کی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *