نہر اپر چناب سے نامعلوم شخص کی نعش برآمد

کامونکے (احسن اقبال سے ) تھانہ صدر کے علاقہ نہر اپر چناب سے نامعلوم شخص کی نعش برآمد ،بتایا گیاہے کہ گزشتہ روز تھانہ صدر کے علاقہ راجہ بھلہ نہر اپر چناب سے نامعلوم شخص کی نعش برآمد ہوئی جسے صدر پولیس نے تحصیل ہیڈ کوراٹر پہنچادیا جس کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی پولیس کے مطابق نعش کے جسم پر کوئی بھی تشدد کا نشان موجودنہ ہے یہ بظاہر قتل لگتاہے جسے نہر اپر چناب میں ڈوبا کر قتل کیاگیاہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *