جتوئی ڈاکٹر سمیع اللہ گٹ کی بطور ایم ایس تعیناتی ٹی ایچ کیو ہسپتال جتوئی کے خوش آئندبات ہے :مرزااورنگزیب

جتوئی (نامہ نگار ) ڈاکٹر سمیع اللہ گٹ کی بطور ایم ایس تعیناتی ٹی ایچ کیو ہسپتال جتوئی کے خوش آئندبات ہے مرزااورنگزیب وائس آف سوسائٹی نیوز کے مطابق گزشتہ روز نیشنل پریس کلب تحصیل جتوئی کے صدر مرزااورنگزیب نے ٹی ایچ کیو جتوئی میں ایم ایس رایت سمیع اللہ گٹ سے ملاقات کی جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ایم ایس نے بتایا کہ ہسپتال کی ایمبولینس ریسکیو ،1122 ، کے ہینڈ اوور کر دی ہیں جس ایمرجنسی مریضوں کو مفت کنوینس میسر آسکے گی انہوں نے بتایا کہ ہسپتال کے نظام کو روز بروز بہتر مرنے کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں تاکہ مریضوں کا اعتماد ٹی ایچ کیو ہسپتال جتوئی پر بحال ہو سکے اس موقع پر اللہ واسیا صدیقی سینئر نائب صدر اور ملک سمیع اللہ جنرل سیکرٹری نیشنل پریس کلب تحصیل جتوئی نے مرزااورنگزیب کے ہمراہ ہسپتال کے مختلف وارڈ اور ایمرجنسی وارڈ کا وزٹ کیا اور مریضوں سے آراء لیں تمام مریضوں نے بہتر علاج معالجہ کا بتایا کہ ڈاکٹر رایت سمیع اللہ گٹ کے آنے سے نظام میں بہت بہتری آچکی ہے اور مفت علاج اور ادویات کی سہولیات دی جارہی ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *