نوشہرہ ورکاں حضرت بابا زہرا ولیؒ حضرت بابا علم دین ؒ کے عرس کی تین روزہ تقریبات شروع

نوشہرہ ورکاں(سہیل عباس جٹ سے ) حضرت بابا زہرا ولیؒ حضرت بابا علم دین ؒ کے عرس کی تین روزہ تقریبات شروع جس میں ملک کے نامور نعت خواں  نقیب محفل جناب ڈاکٹر محمد وسیم کیلانی اور تلاوت کلام پاک جناب حافظ محمد اعجازچشتی اور ثناخوان رسول ﷺ جناب پروفیسر حسیب سلطانی مدنی محمد عمران نقشبندی  اور حافظ محمد مقصود قادری آف لاہور اور ملک پاکستان کے مشہور معروف قوال امداد علی امیر علی قوال اور ان کے ہمنوا بھی شرکت کریں گے عرس مبارک میں     آنے والے تمام مہانوں کو انتظامیہ کی طرف سے دل گہرائیوں سے مدعو کیا جائے گا عرس پاک میں مہمان خصوصی جناب چوہدری ذوالقرنین ہندل چیف ایگزیکٹیو وائس آف سوسائٹی نیوز چوہدری محمد یاسین مہر چیف ایڈیٹر وائس آف سوسائٹی نیوز جناب اعظم حسین صاحب جناب عابد حسین صاحب محمد ارشاد منج صاحب محمد نور الہی اور تمام آنے والے حضرات مہمان خصوصی ہونگے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *