فرانس میں چڑھائی پر دوڑنے کا مقابلہ

فرانس (ویب ڈیسک )میں چڑھائی پر دوڑنے کا مقابلہ ہوا، تھکا دینے والی ریس میں مختلف ملکوں سے درجنوں ایتھلیٹس نے شرکت کی۔
اس ریس میں ایتھلیٹس کو 400میٹر طویل فاصلہ طے کرنا تھا۔ بلندی کی طرف جاتے ریمپ پر بڑھنے اور دوسروں پر سبقت لے جانے کے لیے کھلاڑیوں کو سخت محنت کرنا پڑی۔مقابلے میں میزبان ملک فرانس کے بورونین تھیبوٹ نے پہلی پوزیشن حاصل کی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *