گجرات کے تاجرطیب عامر( پراچہ ایکسچینج) سے ڈاکو گاڑی اور 2 کروڑ 27لاکھ روپے لوٹ کر فرار

گجرات ( احسن اقبال سے ) گجرات سے تعلق رکھنے والے تاجر طیب عامر ( پراچہ ایکسچینج) کولاہور سے گجرات آتے ہوئے شاہدولہ وڈالہ کے مقام پر ڈاکوئوں نے لوٹ لیا ، ڈاکو گاڑی اور 2 کروڑ 27لاکھ روپے لے کر فرار ہو گئے ، لیکن پولیس نے شاہدرہ چوک پر گاڑی کوروکنے کی کوشش کی تو ڈاکو گاڑی اور رقم چھوڑ کر فرار ہو گئے ،پولیس نے گاڑی اور رقم تحویل میں لے کر ابتدائی تفتیش کا اآغآز کر دیا جبکہ ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *