دورانِ ڈرائیورنگ موبائل فون کااستعمال حادثات میں اضافہ

آزاد کشمیر(اسماعیل بٹ سے ) دورانِ سفر ڈرائیور حضرات تیز رفتاری غفلت اور لاپرواھی کے مرتکب ھوتے ہیں اور بار بار موبائل فون کا استعمال بھی کر تے ہیں جس کی وجہ سے آنے دن حاد،ثات میں اصافہ ہو رہا ہےاس سے نہ صرف قیمتی جانیں ضائع ہوتی ہیں بلکہ بہت سے لوگ شدید زخمی اور معذور بھی ہو جاتے ہیں۔کوشش کریں اورایسے ڈرائیور حضرات کو سختی سے منع کریں اگر وہ باز نہ آئیں تو پولیس سٹیشن پر ڈرائیور کے خلاف شکایت کریں۔ یقین کریں مسافروں کے اس روئيے سے کافی حد تک حادثات کی روک تھام ھو سکےگی۔

2 Responses to دورانِ ڈرائیورنگ موبائل فون کااستعمال حادثات میں اضافہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *