گوجرانوالہ چوکی انچارج کلر آبادی کوتیس ہزار روپے انعام دیا گیا

گوجرانوالہ(احسن اقبال سے ) چوکی انچارج کلر آبادی اے ایس آئی غلام مرتضیٰ کو بہترین کارکردگی پرسابق انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب مشتاق احمد سکھیرا نے تعریفی سند اورتیس ہزار روپے انعام سے نوازا۔سی آئی اے میں تعیناتی کے دوران اے ایس آئی غلام مرتضیٰ نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ چھچھر والی پل کے قریب پولیس مقابلے کے دوران خطرناک ڈکیت اور قاتل رزاق عرف کوڈو کو ہلاک کیا تھا ۔ ملزم پچاس سے ز ائد سنگین مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *